"سید ممتاز علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, ± اندرونی ربط/روابط
اضافہ مواد
سطر 35:
| portaldisp =
}}
شمس العلماء '''مولوی سید ممتاز علی''' (پیدائش: [[27 ستمبر]]، [[1860ء]] - وفات: [[15 جون]]، [[1935ء]]) [[اردو زبان]] کے معروف مصنف، ناشر، مترجم، رفاہِ عام پریس کے بانیمالک اور مجلہزنانہ اخبار '''حقوق[[تہذیب نسواں (اخبار)|تہذیب نسواں]]''' کے بانی مدیر تھے۔ [[انار کلی (ڈراما)|انار کلی]] اور سابق ڈائریکٹر مجلس ترقی ادب لاہور [[امتیاز علی تاج]] ان کے فرزند تھے۔
 
== حالات زندگی ==
مولوی سید ممتاز علی 27 ستبر، 1860ء میں دیوبند، ضلع سہانپور میں پیدا ہوئے۔ہوئے۔ان کے والد کا نام سید ذو الفقار علی تھا۔ [[مولانا محمد قاسم نانوتوی]] اور مولوی محمد یعقوب سے قرآن، حدیث اور فقہ کی تعلیم حاصل کی۔ انگریزی کی تعلیم کچھ پرائیویٹ، کچھ اسکولوں میں پائی، [[1876ء]] میں [[لاہور]] چلے گئے اور تا دمِ مرگ وہیں رہے۔ [[1884ء]] میں [[عدالت عالیہ لاہور|پنجاب ہائیچیف کورٹ]] کےمیں مترجم مقرر ہوئے اور [[1891ء]] تک رہے۔ پھر انہوں نے 1898ء کو لاہور میں رفاہِ عام پریس قائم کیا، جہاں سے نہایت بلند پایہ کتابیں بہترین طباعت اور کتابت کے ساتھ شائع ہوتی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے '''دار الاشاعت پنجاب''' کے نام سے ایک کتاب خانہ بھی قائم کیا۔ [[یکم جولائی]] [[1898ء]] میں انہوں نے عورتوں کے لیے اعلیٰ پایہ کا ہفتہ وار جریدہاخبار [[حقوق'''تہذیب نسواں (جریدہ)|حقوق نسواں]]''' جاری کیا، جو [[1949ء]] تک جاری رہا۔ [[1909ء]] میں بچوں کے لیے جریدہ '''پھول''' کا اجرا کیا جو [[تقسیم ہند]] کے بعد بھی نکلتا رہا۔ رطانوی حکومت ہند نے ان کی علمی و ادبی خدمات کے صلہ میں انہیں '''شمس العلماء''' کا خطاب دیا۔ [[سر سید احمد خان]] سے ان کے گہرے مراسم تھے۔ اخلاق و مروت کے لحاظ سے ایک بہترین انسان اور نہایت منکسر المزاج اور با اصول شخص تھے۔ ڈراما انارکلی کے مصنف اور [[مجلس ترقی ادب]] لاہور کے سابق ڈائریکٹر امتیاز علی تاج ان کے فرزند ہیں۔<ref name="نقوش">[[نقوش (جریدہ)|نقوش]] لاہور نمبر، شمارہ 92۔ فروری 1962ء، ادارہ فروغِ اردو لاہور، ص 948</ref>
 
== تصانیف ==
* شیخ حسن (روحانیات، دار الشاعت پنجاب لاہور، 1930ء)
* اربعین من احادیث سید المرسلینﷺ (حدیث، دار الشاعت پنجاب لاہور، 1937ء)
* تفصیل البیان
*حقوق نسواں (مطبع رفاہ عام لاہور، 1898ء)
*ریاض الاخلاق (مولوی مرزا سلطان احمد خاں کے متفرق مضامین کا مجموعہ، ترتیب:مولوی سید ممتاز علی، رفاہ عام اسٹیم لاہور، 1900ء)
*سراج الاخلاق (مولوی مرزا سلطان احمد خاں کے متفرق مضامین کا مجموعہ، ترتیب:مولوی سید ممتاز علی، رفاہ عام اسٹیم لاہور، 1903ء)
 
== بانی مدیر ==
*حقوقتہذیب نسواں
* پھول