"جمیل جالبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
== حالات زندگی ==
=== پیدائش و خاندانی پس منظر ===
ڈاکٹرجمیل جالبی [[12 جون]]، [[1929ء]] کو [[علی گڑھ]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں ایک تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام [[محمد جمیل خان]] ہے۔ ان کے آباء و اجداد یوسف زئی پٹھان ہیں اور [[اٹھارویں صدی]] میں [[سوات]] سے ہجرت کر کے [[ہندوستان]] میں آباد ہوئے۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کے والد محمد ابراہیم خاں [[میرٹھ]] میں پیدا ہوئے۔<ref name="pakistanconnections.com">[http://www.pakistanconnections.com/people/detail/987 ڈاکٹر جمیل جالبی، ''پاکستانی کنیکشنز''، برمنگھم برطانیہ]</ref>
 
=== تعلیم ===