"ریوین ریولین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ریوین «ریوی» ریولین''' ({{lang-he-n|רְאוּבֵן "רוּבִי" רִיבְלִין}}، {{IPA-he|ʁeʔuˈven ʁivˈl...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:40، 21 جون 2018ء

ریوین «ریوی» ریولین (عبرانی: רְאוּבֵן "רוּבִי" רִיבְלִין‎‎، [ʁeʔuˈven ʁivˈlin] ( سنیے)؛ پیدائش 9 ستمبر 1939ء) ایک اسرائیلی سیاست دان اور وکیل جو 2014ء سے اسرائیل کے دسویں اور موجودہ صدر ہیں۔ وہ لیکود پارٹی کے ایک رکن ہیں۔ ریوین 2001ء سے 2003ء تک وزیر مواصلات رہے، اس کے بعد وہ 2003ء سے 2006 تک اور پھر دوبارہ 2009ء سے 2013ء تک [[کنیست کے اسپیکروں کی فہرست|کنیست کے اسپیکر رہے۔ 10 جون 2014ء کو صدر کے اسرائیل کے لیے منتخب ہوئے۔[1]

حوالہ جات

  1. "ynet מבית"ר ירושלים לבית הנשיא: מי אתה רובי ריבלין? - חדשות"۔ Ynet.co.il۔ 10 جون 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2015