"آخز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
 
یاد رہے کہ حضرت [[موسی علیہ السلام]] کے بعد [[بنی اسرائیل]] [[فلسطین]] میں داخل ہوگئے تو داخلی انتشار اور پھوٹ کا شکار ہو گئے۔ قبائلی عصبیت کا عفریت غالب آگیا۔ اور وہ کوئی متحدہ ریاست قائم نہ کر سکے۔ حضرت [[سلیمان علیہ السلام]] کے بعد تو ان پر دنیا پرستی کا غلبہ بہت زیادہ ہو اور یہ دو حصوں میں بٹ گئے۔ شمالی [[فلسطین]] اور شرق ارون میں [[اسرائیل]] کی سلطنت قائم ہو گئی۔ جس کا پایہ تخت ساسریہ تھا۔ جنوبی [[فلسطین]] اور ارام کا علاقہ سلطنت یہوداہ کہلایا جس کا پایہ تخت [[یروشلم]] تھا۔
 
 
سطر 11:
 
 
اس کے دور کے پیغمبر یسیعاہ تھے۔ ان کے منع کرنے کے باوجود اس نے آشوری بادشاہ تگلت پلاسر سے مدد مانگی اور اس نے جواب میں [[دمشق]] پر حملہ کے اسے برباد کر دیا۔ آخر وہ خود شاہ تگلت سے ملنے آیا لیکن اس نے تنگ کیا۔ اور کوئی کمک نہ دی۔ ان آفتوں نے اس کے دل کو اور بھی سخت کر دیا اور اگر وہ جلدی ہی چھتیس برس کی عمر میں فوت نہ ہو جاتا تو یہوداہ پر وہی تباہی آجاتی جو اسرائیل پر آئی تھی۔ لیکن اس کا بیٹاحزقیا ایک نیک سیرت شخص ثابت ہوا اور یہوداہ کی سلطنت کے لئے رحمت بن گیا۔<ref>شاہکار اسلامی انسائیکلو پیڈیا- ص 7، ج اول،از سید قاسم محمود، عطش درانی- مکتبہ شاہکار لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
<ref>شاہکار اسلامی انسائیکلو پیڈیا- ص 7، ج اول،از سید قاسم محمود، عطش درانی- مکتبہ شاہکار لاہور</ref>
{{قدیم اسرائیل کے حکمران}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آخز»