"معاونت:زمرہ جات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوا
سطر 10:
نیا زمرہ بھی اسی طرح بنایا جاتا ہے جس طرح عام مضمون کا صفحہ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ نام سے پہلے "زمرہ:" کا [[سابقہ]] لگا دیا جاتا ہے۔ فرض کریں آپ "ہاکی" نامی زمرہ بنانا چاہتے ہیں، تو دائیں طرف تلاش کے خانے میں
: زمرہ:ہاکی
لکھ کر "تلاش" پر [[فارہ|فارہ (Mouse)]] سے کلک کریں۔ اگر یہ زمرہ موجود نہ ہؤا،ہوا، تو یہ سرخ رنگ میں لکھا نظر آئے گا، جس پر کلک کرنے سے ترمیمی صفحہ کھل جائے گا۔ یہاں اس زمرہ کی تفصیل "یہ زمرہ ہاکی کےکھیل بارے ہے" لکھ کر، اس صفحے کو محفوظ کر دیں۔ اب چونکہ آپ اس نئے زمرے کو بڑے زمرے "کھیل" کا ذیلی زمرہ بنانا چاہتے ہیں اس لیے صفحہ محفوظ کرنے سے قبل آخر میں اس سطر کا اضافہ کر دیں:
:<nowiki>
[[زمرہ:کھیل]]