"بروٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > خود کشی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
[[فائل:Brutus.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|بروٹس]]
قدیم روما کا سربرآوردہ جرنیل۔ [[جولیس سیزر]] کے قاتلوں کا سربراہ۔ سیزر اور پامپی کی جنگ میں پامپی کا ساتھ دیا۔ 48 ق م میں پامپی کو شکست ہوئی تو سیزر نے بروٹس کو معاف کر دیا اور 44 ق م میں شہر روم کا منصف اعلیٰ مقرر کیا۔ سیزر کے قتل کے بعد روم سے فرار ہو گیا ۔42 ق م میں فلپی کے مقام پر [[مارک انطونی]] کی فوج کا مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اور [[خود کشی]] کر لی۔
{{زمرہ کومنز|Marcus Junius Brutus}}
 
سطر 13:
[[زمرہ:85 ق م کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:قدیم رومی جرنیل]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]