"اسلام میں تورات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
* مزید پڑھیں: [[المائدہ|'''سورۃ المائدہ''']]
 
'''{{قرآن مصور|المائدة|43}}'''
 
اور تم سے اپنے مقدمات کیونکر فیصل کروائیں گے جبکہ خود اُن کے پاس تورات موجود ہے جس میں اللہ تعالیٰ کا حکم لکھا ہوا ہے،  یہ اُسے جانتے ہیں پھر اُس کے بعد پِھر جاتے ہیں اور یہ لوگ ایمان ہی نہیں رکھتے۔
 
* — '''[[قرآن]]: سورۃ [[المائدہ]]، آیت 43'''
 
'''{{قرآن مصور|المائدة|44}}'''
 
بے شک ہم نے تورات نازل فرمائی جس میں ہدایت اور روشنی ہے۔ اِسی کے مطابق انبیاء جو اللہ کے فرمانبردار تھے،  یہودیوں کو حکم دیتے رہے ہیں۔ اور مشائخ اور علماء بھی کیونکہ وہ اللہ کی کتاب کے نگہبان مقرر کیے گئے تھے اور اِس پر گواہ تھے یعنی حکم الٰہی کا یقین رکھتے تھے، سو  تم لوگوں سے مت ڈرنا اور مجھی سے ڈرتے رہنا اور میری آیتوں کے عوض تھوڑی سی قیمت نہ لینا۔ اور جو اللہ کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ کافر ہیں۔
 
* — '''[[قرآن]]: سورۃ [[المائدہ]]، آیت 44'''
 
'''{{قرآن مصور|المائدة|45}}'''
 
* — '''[[قرآن]]: سورۃ [[المائدہ]]، آیت 45'''
 
'''{{قرآن مصور|المائدة|110}}'''
 
* — '''[[قرآن]]: سورۃ [[المائدہ]]، آیت 110 '''
 
=== سورۃ الاعراف ===
 
* مزید پڑھیں: [[الاعراف|'''سورۃ الاعراف''']]
 
{{قرآن مصور|سورة الأعراف|157}}
 
*— [[قرآن]]: [[الاعراف|سورۃ الاعراف]]، آیت 110