"اسلام میں تورات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
* {{قرآن مصور|المائدة|43}}
 
اور تم سے اپنے مقدمات کیونکر فیصل کروائیں گے جبکہ خود اُن کے پاس تورات موجود ہے جس میں اللہ تعالیٰ کا حکم لکھا ہوا ہے،  یہ اُسے جانتے ہیں پھر اُس کے بعد پِھر جاتے ہیں اور یہ لوگ ایمان ہی نہیں رکھتے۔<ref>[[قرآن]]: سورۃ [[المائدہ]]، آیت 43</ref>
 
*— '''[[قرآن]]: سورۃ [[المائدہ]]، آیت 43'''
 
{{قرآن مصور|المائدة|44}}
 
بے شک ہم نے تورات نازل فرمائی جس میں ہدایت اور روشنی ہے۔ اِسی کے مطابق انبیاء جو اللہ کے فرمانبردار تھے،  یہودیوں کو حکم دیتے رہے ہیں۔ اور مشائخ اور علماء بھی کیونکہ وہ اللہ کی کتاب کے نگہبان مقرر کیے گئے تھے اور اِس پر گواہ تھے یعنی حکم الٰہی کا یقین رکھتے تھے، سو  تم لوگوں سے مت ڈرنا اور مجھی سے ڈرتے رہنا اور میری آیتوں کے عوض تھوڑی سی قیمت نہ لینا۔ اور جو اللہ کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ کافر ہیں۔<ref name=":0">[[قرآن]]: سورۃ [[المائدہ]]، آیت 45</ref>
 
*— '''[[قرآن]]: سورۃ [[المائدہ]]، آیت 44'''
 
{{قرآن مصور|المائدة|45}}
 
*— '''[[قرآن]]: سورۃ [[المائدہ]]، آیت 45'''
 
=== دیت ===
سطر 40 ⟵ 32:
[[عہد نامہ قدیم|تورات]] کے اِن احکام کا [[قرآن|قرآن کریم]] میں اعادہ کیا گیا ہے:
 
{{قرآن مصور|المائدة|11045}}
 
اور ہم نے اِن لوگوں کے لیے تورات میں یہ حکم لکھ دیا تھا کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور سب زخموں کا اِسی طرح بدلہ ہے،  اب جو شخص بدلہ معاف کردے وہ اُس کے لیے کفارہ ہوگا اور جو اللہ کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ بے انصاف ہیں۔<ref name=":0" />

{{قرآن مصور|المائدة|110}}<ref>[[قرآن]]: [[المائدہ|سورۃ المائدہ]]، آیت 110۔</ref>
 
=== سورۃ الاعراف ===
سطر 50 ⟵ 44:
{{قرآن مصور|سورة الأعراف|157}}
 
وہ لوگ جو اِس رسول یعنی نبی اُمی کی پیروی کرتے ہیں جن کے اوصاف کو وہ اپنے ہاں تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں، وہ اِنہیں نیک کام کا حکم دیتے ہیں، اور برے کام سے روکتے ہیں، اور پاک چیزوں کو اِن کے لیے حلال کرتے ہیں اور ناپاک چیزوں کو اِن پر حرام ٹھہراتے ہیں، اور اِن پر سے بوجھ اور طوق جو اِن کے سر پر اور گلے میں تھے، اُتارتے ہیں۔ تو جو لوگ اِن پر ایمان لائے اور اِن کی رفاقت کی اور اِنہیں مدد دِی اور جو نور اِن کے ساتھ نازل ہوا ہے، اُس کی پیروی کی، وہی مراد پانے والے ہیں۔<ref>[[قرآن]]: [[الاعراف|سورۃ الاعراف]]، آیت 157</ref>
 
*— [[قرآن]]: [[الاعراف|سورۃ الاعراف]]، آیت 157
 
== مزید دیکھیں ==