"اسلام میں تورات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← علما، فرماں بردار، انبیا، کر دے، اور، == مزید دیکھیے ==
سطر 23:
{{قرآن مصور|المائدة|44}}
 
بے شک ہم نے تورات نازل فرمائی جس میں ہدایت اور روشنی ہے۔ اِسی کے مطابق انبیاءانبیا جو اللہ کے فرمانبردارفرماں بردار تھے،  یہودیوں کو حکم دیتے رہے ہیں۔ اور مشائخ اور علماءعلما بھی کیونکہ وہ اللہ کی کتاب کے نگہبان مقرر کیے گئے تھے اور اِس پر گواہ تھے یعنی حکم الٰہی کا یقین رکھتے تھے، سو  تم لوگوں سے مت ڈرنا اور مجھی سے ڈرتے رہنا اور میری آیتوں کے عوض تھوڑی سی قیمت نہ لینا۔ اور جو اللہ کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ کافر ہیں۔<ref name=":0">[[قرآن]]: سورۃ [[المائدہ]]، آیت 45</ref>
 
=== دیت ===
تورات کی [[کتاب خروج]] میں یوں مذکور ہوا ہے:
 
'''لیکن اگر اُسے کوئی اور ضرر پہنچا ہو تو جان کے بدلے جان، آنکھ کے بدلے آنکھ، دانت کے بدلے دانت، ہاتھ کے بدلے ہاتھ،ہاتھ اور پاؤں کے بدلے پاؤں لے لینا۔ جلانے کے بدلے جلانا،  زخم کے بدلے زخم اور چوٹ کے بدلے چوٹ پہنچانا۔'''<ref>[[عہد نامہ قدیم|تورات]]: [[کتاب خروج]]، باب 21، آیت 22 تا 25۔</ref>
 
[[عہد نامہ قدیم|تورات]] کے اِن احکام کا [[قرآن|قرآن کریم]] میں اعادہ کیا گیا ہے:
سطر 34:
{{قرآن مصور|المائدة|45}}
 
اور ہم نے اِن لوگوں کے لیے تورات میں یہ حکم لکھ دیا تھا کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور سب زخموں کا اِسی طرح بدلہ ہے،  اب جو شخص بدلہ معاف کردےکر دے وہ اُس کے لیے کفارہ ہوگا اور جو اللہ کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ بے انصاف ہیں۔<ref name=":0" />
 
{{قرآن مصور|المائدة|110}}<ref>[[قرآن]]: [[المائدہ|سورۃ المائدہ]]، آیت 110۔</ref>
سطر 44:
{{قرآن مصور|سورة الأعراف|157}}
 
وہ لوگ جو اِس رسول یعنی نبی اُمی کی پیروی کرتے ہیں جن کے اوصاف کو وہ اپنے ہاں تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں، وہ اِنہیں نیک کام کا حکم دیتے ہیں،ہیں اور برے کام سے روکتے ہیں،ہیں اور پاک چیزوں کو اِن کے لیے حلال کرتے ہیں اور ناپاک چیزوں کو اِن پر حرام ٹھہراتے ہیں،ہیں اور اِن پر سے بوجھ اور طوق جو اِن کے سر پر اور گلے میں تھے، اُتارتے ہیں۔ تو جو لوگ اِن پر ایمان لائے اور اِن کی رفاقت کی اور اِنہیں مدد دِی اور جو نور اِن کے ساتھ نازل ہوا ہے، اُس کی پیروی کی، وہی مراد پانے والے ہیں۔<ref>[[قرآن]]: [[الاعراف|سورۃ الاعراف]]، آیت 157</ref>
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
 
*[[تورات]]