"تحریک طالبان پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 133:
جون 2009ء میں [[پاک فوج]] کی جانب سے [[وزیرستان]] میں طالبان کے خلاف کی جانے والی فوجی کارروائی کو [[آپریشن راہ نجات]] کا نام دیا گیا۔ اس آپریشن کا باقاعدہ آغاز پاک فوج کے [[جنرل ہیڈکوارٹرز]] پر تحریک طالبان کے حملے کے بعد ہوا۔ اس کارروائی میں [[پاک فضائیہ]] بھی پاک فوج کے ہمراہ حصہ لے رہی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ آپریشن تحریک طالبان پاکستان کے مکمل خاتمے تک جاری رکھا جائے گا۔
 
== متعلقہمزید مضامیندیکھیے ==
* [[تحریک طالبان پاکستان کی دہشت گردی]]
* [[تحریک الاسلامی طالبان]]