"سعادت پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ترکی کی سیاسی جماعتیں+زمرہ:مذہبی قوم پرستی
سطر 1:
سعادت پارٹی سنہ 2001 میں بنائی گئی ایک اسلامی ترکی سیاسی پارٹی ہے ۔ ترکی کے قدامت پرست مسلمان اس پارٹی کے حامی ہیں۔
 
20 جولائی 2001 کوآئنی عالت کے ذریعے فضیل(ورچو) پارٹی پر پابندی لگنے کے بعد سعادت کی بنیاد رکھی گئی۔ جبکہ پارٹی کے اصلاح پسند بازو نے انصاف اور ترقی پارٹی کی بنیاد رکھی اور قدامت پسندوں نے سعادت بنائی۔ حالانکہ یہ اسلامی پارٹی ہے مگر اسکے منصوبے ترکی کے تمام تر سیاسی معاملوں کا احاطہ کرتے ہیں۔
 
جدت پسند اسلامی پارٹی انصاف اور ترقی پارٹی حکومت  کی کامیابی کی وجہ سے سعادت کے ووٹ میں کمی آئی ہے۔ حالانکہ یہ لگاتار ترکی حکومت کے اردوغانی اتحاد میں شامل ہونےاور اسرائیل  اور امریکہ کے ساتھ فوجی تعلقات کی مخالفت کرتی رہی ہے۔ سعادت پارٹی اس بات پر زور دیتی ہیکہ ترکی حکومت اپنے فوجی اور [[خارجہ پالیسی]] کو اپنائے تاکہ اپنے اس موقف کو حاصل کر سکے جس کے مطابق مغربی مملاک سے اسلامی ممالک کو برابر خطرات کا سامنا رہتا ہے۔  سعادت پارٹی کی پالیسی پلیٹ فارم کی بنیاد  [[نجم الدین اربکان]] کے خیالات اور فسلفے پر ہے۔
 
سعادت پارٹی بحیثیت [[سیاسی جماعت]] کے ساتھ ساتھ عظیم سماجی تنظیم کے طور بھی کام کرتی ہے۔  اس کی شاخیں ملک کے تقریبا تمام ضلعوں، چھوٹے قصبوں اور شہروں میں ہے۔
سطر 10:
 
== انتخاباتی نتائج ==
انتخاباتی طور پر سعادت پارٹی زیادہ کامیاب نہیں رہی ہے۔ سنہ 2002ء کے عمومی انتخابات میں 2۔5 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اس طرح ترکی کے عظیم قومی اسمبلی میں شامل ہونے کی 10 فیصد کی حد تک پہونچنے میں بھی ناماک رہی۔ حالانکہ 29 مارچ سنہ 2004ء کے انتخابات میں تھوڑی زیادہ کامیابی ملی، 4۔1 فیصد ووٹ ملے اور اور کئی میئرجیتے۔ حالانکہ یہ کوئی بڑی کامیابی نہیں تھی۔  سنہ 2011ء کے انتخابات میں 42۔1 فیصد ووٹ تک ہی محدود رہی۔ اس دوران محمد رجائي قوطان اور نعمان كورتولموش پارٹی کے لیڈر تھے۔ جون سنہ 2015 کے انتخابات میں اس پارٹی کو 60۔2 فیصد ووٹ ملے۔
 
==   قومی اتحاد ==
سنہ 2015 کے عمومی انتخابات کے دوران سعادت پارٹی نے یہ اعلان کیا کہ وہ دوسری پارٹیوں جیسے گریٹ یونین پارٹی  اور اس سے بھی بڑی نیشنل موومنٹ پارٹی کے ساتھ انتخآباتی اتحاد کے لئے گفتگو کرنے کو تیار ہے۔  حالانکہ نیشنل موومنٹ پارٹی نے بعد میں اعلان کیا کہ وہ انتخآباتی اتحاد میں دلچسپی نہیں رکھتی ہے۔ سعادت اور گریٹ الاینس پارٹی نے پارلیامنٹ میں اپنی موجودگی درج کرنے کی 10 فیصد کی حد کو پانے کی امکانات وسیع کرنے کی خواطر اتحاد کر لیا۔ نیا اتحاد قومی اتحاد کہلایا۔
 
نیشنل جسٹس پارٹی نے بھی اتحاد میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی۔ لیکن جب اسکو محض چار ضلعوں میں اپنے امیدواروں کو سر فہرست کی لسٹ دی گئِ تو اسنے اتحاد سے نام واپس لے لیا اور سپریم الیکٹورل کونسل میں اپنی پارٹی کی لسٹ وقت متعینہ پر نہ بھیجنے کی وجہ سے انتخابات میں حصہ نہ لے سکی۔
 
امیدواروں کی فہرست اس طرح تیار کی گئی تھی کہ گریٹ یونین پارٹی کے امیدوارکو ان ضلعوں میں سر فہرست رکھا گیا جہاں انہوں نے 2011 میں سعادت سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے۔ جبکہ سعادت کے امیدوار ان علاقوں میں سر فہرست رکھے گیے جہاں انہوں نے گریٹ یونین پارٹی کو 2011 میں شکست دی تھی۔ اس کا مطلب ہوا کہ سعادت کے امیدوار 55 نشستوں پر سر فیرست رکھے گیے  جبکہ گریٹ یونین پارٹی کے امیدوار 30 نشستوں پر۔ باقی نشستیں دونوں پارٹیوں کے امیدواروں نے ادلا بدلی کر لی تھیں۔
 
سعادت کے لیڈر مصطفی کمال پہلے امیدوار کے طور پر استامبول کے پہلے انتخابی ضلعے کے لئے منتخب ہوے جبکہ گریٹ یونین پارٹی کے لیڈر مصطفی دسدیجی انقرہ کی دوسری انتخابی نشست کے لیے منتخب ہوے۔
سطر 79:
|30 October 2016
|}
 
[[زمرہ:ترکی کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:مذہبی قوم پرستی]]