"احمد علی لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
صحیح سنہ فراغت تعلیم
سطر 5:
 
== تعلیم ==
ابتدائی تعلیم اپنی والدہ محترمہ سے حاصل کی پھر [[مدرسہ دارالارشاد]] میں 6 سال تک علوم دینیہ کی تکمیل کی اور [[1927ء|.1907ء]] میں آپ فارح التحصیل ہوئے۔
== تدریس ==
فراغت کے بعد [[مدرسہ دارالارشاد]] میں مدرس مقرر ہوئے۔ تقریباً 3 سال تک تدریس میں مشغول رہے۔ پھر [[نوابشاہ|نواب شاہ]] کے ایک مدرسہ میں آ گئے۔ اس کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں بھی تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے۔