"بلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

442 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
درستی
م (خودکار: ویکائی > خرید و فروخت)
(درستی)
{{Taxobox}}
| colour = pink
| name = بلی
| status = پالتو
| image = Collage of Six Cats-02.jpg
| image_caption =
| image_width = 230px
| regnum = [[جانور]]
| phylum = [[حبلیات]]
| classis = [[ممالیہ]]
| ordo = [[گوشت خور جانور]]
| familia = [[خاندان گربہ]]
| genus = ''[[Felis]]''
| species = ''F. catus''
| subspecies =
| trinomial = ''Felis catus''
| trinomial_authority = ([[لنی اس]]، 1758)

'''بلی''' یا '''پالتو بلی'''، [[گوشت خور]] [[پستانیہ|ممالیہ]] [[جانور]] ہے۔

ایک اندازے کے مطابق، انسان نے بلی کو قریباً دس ہزار پہلے سدھائی یا پالتو بنایا۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://news.nationalgeographic.com/news/2004/04/0408_040408_oldestpetcat.html | تاریخ اشاعت = | عنوان = | ترجمہ عنوان = قدیم ترین پالتو بلی؟| ناشر =نیشنل جیوگرافک سوسائٹی | زبان =انگریزی}}</ref> بلی آج کے دور میں سب سے عام پالتو جانوروں میں سے ایک ہے۔ افریقی جنگلی بلیوں کی کئی اقسام کو پالتو بلی کے آباؤاجداد سمجھا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.scientificamerican.com/article.cfm?id=the-taming-of-the-cat | تاریخ اشاعت = | عنوان =The Evolution of House Cats | ترجمہ عنوان =پالتو بلی کا ارتقاء | ناشر =سائنٹیفیک امریکن | زبان =انگریزی}}</ref>

بلیوں کو پہلے پہل شاید اس وجہ سے سدھایا گیا کہ یہ [[چوہا|چوہے]] کھاتی تھیں اور آج تک یہ جہاں اناج محفوظ کیا جاتا ہے، اسی مقصد کے لیے پالی جاتی ہیں۔ بعد ازاں ان کو انسان کے دوست اور پالتو جانور کے طور پر بھی پالا جانے لگا۔

پالتو بلیوں کے جسم پر لمبے یا چھوٹے بال ہو سکتے ہیں، جس کی بنیاد پر ان کی اقسام اور نسلوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ وہ پالتو بلیاں جن کی نسل کا مخصوص تعین نہ ہو سکے انھیں عرف عام میں “چھوٹے بالوں والی پالتو“ اور “لمبے بالوں والی پالتو“ بلیوں کی نسل قرار دیا جاتا ہے۔

لفظ “بلی“ اسی خاندان کے دوسرے جانوروں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بلی کا خاندان یا گربہ خو جانوروں میں عموماً بڑی اور چھوٹی بلیاں شمار ہوتی ہیں۔ بڑی بلیاں جیسے [[ببر شیر]]، [[چیتا]]، [[تیندوا]]، [[باگ]] وغیرہ ہیں۔ چھوٹی بلیوں کی کئی اقسام ہیں جن میں زیادہ تر پالتو ہیں۔ بڑی بلیاں عموماً جنگلی ہوتی ہیں اور خطرناک ہو سکتی ہیں۔
== تاریخ ==
[[فائل:Wiki-Felis sylvestris.png|تصغیر|بائیں|230px|دنیا میں بلی کی مختلف اقسام کا پھیلاؤ]]
تمام معلوم تاریخ میں، بلیوں کو پالنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ چوہے کھاتی ہیں اور اس طرح اناج کو اس نقصان سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

قدیم [[مصر|مصری]] لوگ بلیوں کی پوجا بھی کرتے تھے اور ان کی لاشوں کو محفوظ کرتے تھے تا کہ انھیں ہمیشہ کے لیے حفاظت مل سکے۔ آج کے دور میں بلیاں پالتو جانوروں کے طور پر پالی جاتی ہیں، اس کے علاوہ بھی بلی انسانی آبادیوں میں آوارہ پائی جاتی ہے۔

ترقی یافتہ ممالک میں بلیوں کو پالتو جانوروں کو پالنے کا رواج بہت زیادہ ہے اور ان کے لیے مخصوص خوراک تیار کرنے کے کاروبار کو ایک بڑی صنعت کی حیثیت حاصل ہے۔

== اسلام ==
: میں نے رسول کریم صلى اللہ علیہ وسلم کو بلى کے بچے ہوئے پانى سے وضوء کرتے ہوئے دیکھا ہے "
اور ایک روایت<ref>سنن ابو داود حدیث نمبر ( 68 )</ref> میں ہے :
[[کبشہ بنت کعب]] بن مالک جو [[ابن ابى قتادہ]] کى بیوى ہیں وہ بیان کرتى ہیں کہ [[ابو قتادہ]] رضى اللہ تعالى عنہ ہمارے گھر آئے تو میں نے ان کے وضوء کے لیے پانى برتن میں ڈالا تو بلى آئى اور اس سے پینے لگى، تو انہوں نے اس کے لیے برتن ٹیڑھا کر دیا حتى کہ اس نے پانى پى لیا۔
کبشہ بیان کرتى ہیں کہ انہوں نے مجھے دیکھا کہ میں ان کى طرف دیکھے جارہى ہوں تو وہ فرمانے لگے :
میرى بھتیجى کیا تم تعجب کر رہى ہو؟
تو میں نے جواب دیا: جى ہاں۔
تو وہ کہنے لگے : رسول کریم {{درود}} نے فرمایا ہے :
:" یہ نجس اور پلید نہیں، بلکہ یہ تو تم پر گھومنے پھرنے والیاں ہیں "
ان دونوں روایتوں کو امام بخارى اور دار قطنى وغیرہ نے صحیح کہا ہے۔<ref>دیکھیں: التلخیص ابن حجر ( 1 / 15 )</ref>
شریعت اسلامیہ میں بلیوں کى [[خرید و فروخت]] منع ہے۔
صحیح مسلم<ref>صحیح مسلم حدیث نمبر ( 2933 )</ref> میں ابو زبیر سے حدیث مروى ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے جابر رضى اللہ تعالى عنہ سے کتے اور بلى کى قیمت کے متعلق دریافت کیا تو وہ کہنے لگے :
:" نبى کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے اس سے روکا ہے "

== تصاوير ==

{{Box-header|title=Selected pictures|EDIT=yes}} {{Random slideshow | File:Cat playing with a lizard.jpg | | Felis silvestris catus lying on rice straw.jpg | Mumbai 03-2016 63 Dhobi Talao Chowk.jpg| | File:Felis catus-cat on snow.jpg | | Tired 20-year-old cat.jpg | }}
{{Box-footer}}

== حوالہ جات ==