"غزوات نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{محمدﷺ}
{{محمد}}
دور نبوی کے غزوات جن کا تذکرہ مورخین اور سیرت نگار '''غزوات نبوینبویﷺ''' کے عنوان سے کرتے ہیں ان کا آغاز ساتویں صدی عیسوی میں [[اسلام|دین اسلام]] کے غلبہ کے بعد سے ہی ہو گیا تھا۔
 
== غزوات کے معنی ==
غزوہ کی جمع غزوات ہے غزوہ کا معنی ہے قصد کرنا اور غزوات یا مغازی کا لفظ رسول اللہ ﷺ کا بنفس نفیس کفار کے مقابلے کے لیے لشکر لیکر نکلنے کے ہیں اور یہ قصد کرنا یا نکلنا شہروں کی طرف ہو یا میدانوں کی طرف عام ہے<ref>فتح الباری کتاب المغازی صفحہ 3 مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور</ref>