"دار العلوم دیوبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 50:
== فضلائے دار العلوم ==
[[محمودالحسن|شیخ الہند مولانا محمودحسن دیوبندی]]، مولانا سید احمد حسن امربھی، مولانا خلیل احمد سہارنپوری،مفتی عزیز الرحمن عثمانی، حکیم الامت مجددالملت مولانا [[اشرف علی]] تھانوی، محدث کبیر علامہ انورشاہ کشمیری، مفتی کفایت اللہ دہلوی، مولانا اصغر حسین دیوبندی، محدث وقت مولانا سید حسین احمد مدنی، مولانا اعزاز علی امروہی، مفتی [[مہدی حسن]] شاہجہاں پوری، مولانا [[محمد الیاس]] کاندھلوی، علامہ ابراہیم کاندھلوی، مولانا شبیر احمد عثمانی، مولانا فخرالدین احمد مراد آبادی، مولانا ظفر احمد عثمانی، مولانا مناظر احسن گیلانی، مصلح الامت مولانا شاہ وصی اللہ فتحپوری، مولانا ڈاکٹر سیدعبدالعلی حسنی(ناظم ندوة العلماء لکھنؤ)،حکیم الاسلام مولانا قاری محمد طیب دیوبندی، [[مفتی محمد شفیع]] عثمانی(مفتی اعظم پاکستان)، مولانا محمد ادریس کاندھلوی، مولانا بدر عالم میرٹھی، مولانا عبد الحفیظ بلیاوی(مصنف مصباح اللغات)، مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی، مولانا شریف محی الدین اکرمی بھٹکلی(سابق قاضی شہر بھٹکل)، مفتی عتیق الرحمن عثمانی، [[مولانا حبیب الرحمن]] اعظمی، مولانا محمد میاں دیوبندی، مولانا محمدمنظور نعمانی، فقیہ الامت [[مفتی محمود]] حسن گنگوہی، محدث وقت مولانا یوسف بنوری، مولانا مسیح اللہ جلال آبادی، مولانا سید منت اللہ رحمانی، مولانا سید ابوالحسن علی ندوی(ناظم ندوة العلماء لکھنؤ)، مولانا احتشام الحق تھانوی، مفتی محمود صاحب(سابق [[وزیر اعلیٰ پنجاب]] پاکستان)، مولانا ارشاد احمد قاسمی(مبلغ دار العلوم دیوبند)، مولانا محمد سالم قاسمی، مولانا سید اسعد مدنی، مولانا انظرشاہ کشمیری، مولانا [[محمد عمر]] پالن پوری، مولانا وحید الزماں کیرانوی، مولانا سید شوکت علی نظیر صاحب (امام وخطیب [[جامع مسجد]] ممبئی،و سرپرست اعلیٰ جامعہ حسینیہ عربیہ شری وردھن،کوکن) مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی، مولانا ب رہان الدین سنبھلی، مولانا سید ارشد مدنی، مولانا حکیم محمد عبد اللہ مغیثی(مہتمم جامعہ اسلامیہ عربیہ گلزاریہ حسینیہ اجراڑہ میرٹھ)، مولانا اسرار الحق قاسمی(نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل)، مولانا اشرف علی باقوی قاسمی(مہتمم دار العلوم سبیل الرشاد بنگلور، وامیر شریعت کرناٹک، مولانا سید ولی رحمانی، مولانا عبد العلیم قاسمی بھٹکلی(مدیر نقش نوایت، ونائب ناظم جامعہ اسلامیہ بھٹکل)، [[مفتی سعید احمد پالن پوری]] (شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند) مولانا محمد شفیع قاسمی بھٹکلی(ناظم ادارہ رضیۃ الابرار بھٹکل،وسابق مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل)، مولانا آمان اللہ صاحب (متہمم جامعہ حسینیہ عربیہ شری وردھن،کوکن)، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مولانا مسعود احمد ہاشمی(بانی ومہتمم مدرسہ [[احیاء العلوم]] شیموگہ)، مولانا سید محمود مدنی وغیرہم
 
== غیر مسلم مبلغین کی یلغار کو روکنا ==
 
جنوبی ایشیا میں برطانوی سامراجیت کے دور استبداد میں اسلام اورمسلمانوں کی سربلندی مکتبہ دیوبند کا طرہ امتیاز رہا ہے۔ انگریز سرکار کی سرپرستی میں غیر مسلم مبلغیں جن میں اور [[آریہ سماج]] کے پنڈت قابل ذکر ہیں اسلام پر حملہ آور ہوئے۔ ان کے ناپاک عزائم کو ناپاک بنانے میں علمائے دیوبند کی قربانیاں اور خدمات آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہیں اس سلسلے میں مولانا [[محمد قاسم نانوتوی]] کے مشہور زمانہ مناظرے <ref>(انہی مناظروں کی تفصیل کے لیے مولانا صاحب کی مشہور تصنیف ’’قبلہ نما‘‘ کا مطالعہ ضروری ہے)</ref> جو آپ نے شاہ جہان پور وغیرہ میں کیے قابل ذکر ہیں۔
 
== تصنیف و تالیف کا زوال ==