"دار العلوم دیوبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏تصنیف و تالیف: غیر ضروری مواد کا اخراج
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 51:
[[محمودالحسن|شیخ الہند مولانا محمودحسن دیوبندی]]، مولانا سید احمد حسن امربھی، مولانا خلیل احمد سہارنپوری،مفتی عزیز الرحمن عثمانی، حکیم الامت مجددالملت مولانا [[اشرف علی]] تھانوی، محدث کبیر علامہ انورشاہ کشمیری، مفتی کفایت اللہ دہلوی، مولانا اصغر حسین دیوبندی، محدث وقت مولانا سید حسین احمد مدنی، مولانا اعزاز علی امروہی، مفتی [[مہدی حسن]] شاہجہاں پوری، مولانا [[محمد الیاس]] کاندھلوی، علامہ ابراہیم کاندھلوی، مولانا شبیر احمد عثمانی، مولانا فخرالدین احمد مراد آبادی، مولانا ظفر احمد عثمانی، مولانا مناظر احسن گیلانی، مصلح الامت مولانا شاہ وصی اللہ فتحپوری، مولانا ڈاکٹر سیدعبدالعلی حسنی(ناظم ندوة العلماء لکھنؤ)،حکیم الاسلام مولانا قاری محمد طیب دیوبندی، [[مفتی محمد شفیع]] عثمانی(مفتی اعظم پاکستان)، مولانا محمد ادریس کاندھلوی، مولانا بدر عالم میرٹھی، مولانا عبد الحفیظ بلیاوی(مصنف مصباح اللغات)، مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی، مولانا شریف محی الدین اکرمی بھٹکلی(سابق قاضی شہر بھٹکل)، مفتی عتیق الرحمن عثمانی، [[مولانا حبیب الرحمن]] اعظمی، مولانا محمد میاں دیوبندی، مولانا محمدمنظور نعمانی، فقیہ الامت [[مفتی محمود]] حسن گنگوہی، محدث وقت مولانا یوسف بنوری، مولانا مسیح اللہ جلال آبادی، مولانا سید منت اللہ رحمانی، مولانا سید ابوالحسن علی ندوی(ناظم ندوة العلماء لکھنؤ)، مولانا احتشام الحق تھانوی، مفتی محمود صاحب(سابق [[وزیر اعلیٰ پنجاب]] پاکستان)، مولانا ارشاد احمد قاسمی(مبلغ دار العلوم دیوبند)، مولانا محمد سالم قاسمی، مولانا سید اسعد مدنی، مولانا انظرشاہ کشمیری، مولانا [[محمد عمر]] پالن پوری، مولانا وحید الزماں کیرانوی، مولانا سید شوکت علی نظیر صاحب (امام وخطیب [[جامع مسجد]] ممبئی،و سرپرست اعلیٰ جامعہ حسینیہ عربیہ شری وردھن،کوکن) مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی، مولانا ب رہان الدین سنبھلی، مولانا سید ارشد مدنی، مولانا حکیم محمد عبد اللہ مغیثی(مہتمم جامعہ اسلامیہ عربیہ گلزاریہ حسینیہ اجراڑہ میرٹھ)، مولانا اسرار الحق قاسمی(نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل)، مولانا اشرف علی باقوی قاسمی(مہتمم دار العلوم سبیل الرشاد بنگلور، وامیر شریعت کرناٹک، مولانا سید ولی رحمانی، مولانا عبد العلیم قاسمی بھٹکلی(مدیر نقش نوایت، ونائب ناظم جامعہ اسلامیہ بھٹکل)، [[مفتی سعید احمد پالن پوری]] (شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند) مولانا محمد شفیع قاسمی بھٹکلی(ناظم ادارہ رضیۃ الابرار بھٹکل،وسابق مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل)، مولانا آمان اللہ صاحب (متہمم جامعہ حسینیہ عربیہ شری وردھن،کوکن)، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مولانا مسعود احمد ہاشمی(بانی ومہتمم مدرسہ [[احیاء العلوم]] شیموگہ)، مولانا سید محمود مدنی وغیرہم
 
== تصنیف و تالیف کا زوال ==
 
دیوبند کے تقریباً تمام اکابر علما نے اپنے اپنے وقت میں تصنیف و تالیف کے لازوال سلسلے اور عظیم روایت کو زندہ رکھا ہے۔ علما دیوبند نے تفسیرقرآن، شرح حدیث، اصول فقہ، فقہ حنفی، فرائض، توحید وعقائد، سیرت وآداب، اوردیگر علوم وفنون میں، نیز فرق باطلہ ،عیسائیت، ملاحدہ، دہریت، قادیانیت ومرزائیت، شیعہ وروافض،شیعہ، نیز دین متین کی حفاظت، مبتدعین کی رد اور غیر مقلدین کی بعض سینہ زوریوں کی تردید میں جو کتابیں تالیف کی ہیں ان کی تعداد دو ہزار سے زائد ہیں، جن میں چهوٹے رسائل سے لے کر کئی جلدوں پر مشتمل ضخیم کتابیں شامل ہیں اور یہ مقدار صرف اکابر ومشائخ کی تالیفات کی ہے، دار العلوم دیوبند کے دیگر فضلاء و منتسبین کی تالیفات مزید برآں ہیں، ان تمام کتابوں کی صرف نام کی تفصیل کے لیے بهی ایک مستقل کتاب ودفتر درکار ہے، ان اکابر میں سے صرف ایک مصنف حكيم الأمـة مجدِد المـلة الإمـام أشرف على تهانوى نوراللہ مرقدہ کی تصنیفات ایک ہزار سے زائد ہیں، ان میں سے بعض کتابوں کی دو 2 سے لے کر بارہ 12 تک جلدیں ہیں، یہاں تک کہ حكيم الأمـة رحمہ اللہ کثرت تالیفات میں شیخ [[جلال الدین سیوطی]] رحمہ اللہ سے بهی فائق ہیں اور اگر میں یہ کہوں تو کوئی مبالغہ نہیں ہو گا کہ حكيم الأمـة رحمہ اللہ کی کتابیں اتقان وتحقیق میں شیخ سیوطی رحمہ اللہ کی کتابوں سے بهی فائق ہیں، ہاں شیخ سیوطی رحمہ اللہ کی وسعت معلومات اور حیرت افزا تبحر بهی مُسَلم ہے اور حكيم الأمـة رحمہ اللہ کی کتابیں اردو اور عربی دونوں میں ہیں، پهر ان تالیفات کے علاوہ حكيم الأمـة رحمہ اللہ کے وہ مواعظ وملفوظات بهی ہیں، جن میں بہت سے علوم ومعارف اور بلند پایہ تحقیقات ہیں۔
اسی طرح اردو زبان کی حفاظت اور [[عربی زبان]] کی ترویج میں بھی علما دیوبند کا بہت اہم کردار ہے۔
 
== علی گڑھ سے اختلاف ==