"دار العلوم دیوبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: ویکائی > لیاقت علی خان
سطر 135:
== قرارداد مقاصد ==
 
تقسیم ہند کے نتجیے میں اگر ایک طرف پاکستان معرض وجود میں آیا تو دوسری طرف پاکستان اور پاکستانیوں کے مسائل اور چیلنجوں کے ایک لامتناہی سلسلے کا آغاز ہونے لگا۔ انہی مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ آئین کی عدم موجودگی کا تھا۔ [[آئین پاکستان]] سے متعلق [[وزیر اعظم]] [[لیاقت علی خان]] کی حکومت نے 13 جون 1949ء کو پارلیمنٹ سے ایک نہایت اہم قرارداد، قراردادِ مقآصد منظور کروائی۔ یہ قرارداد مولانا شبیر احمدعثمانی اور ان کے رفقائے کار مرتب کی تھی۔ پاکستان کی آئین سازی کی تاریخ میں اس قرارداد کو پہلے سنگ میل کا درجہ حاصل ہے۔
 
== جہاد کشمیر ==