"حسین احمد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 20:
حسین احمد مدنی سید ہیں۔ آپکا شجرہ [[حسین بن علی]] سے جا ملتا ہے۔ آپکا شجرہ کچھ یوں ہے:
 
حسین احمد بن [[سید حبیب]] اللہ بن سید پیر علی بن سید جہانگیر بخش بن شاہ انور اشرف بن شاہ مدن الیٰ شاہ نور الحق۔
 
شاہ نور الحق، سید احمد توختہ تمثال رسول کی اولاد میں سے تھے اور وہ [[سید محمد]] مدنی المعروف بہ سید ناصر ترمذی کی اولاد سے تھے اور وہ سید حسین اصغر بن امام زین العابدین ابن شہید کربلا حسین بن علی کی اولاد سے تھے۔<ref>تاریخ آئینہ اودھ صفحہ 64</ref>
 
=== خاندان ===
سطر 28:
 
آپکی تین بہنیں تھیں۔
* [[سیدہ زینب]]  (4 برس کی عمر میں فوت ہوئی)
* سیدہ نسیم زہرہ  (ڈیڑھ سال کی عمر میں فوت ہوئی)
* سیدہ ریاض فاطمہ (24 سال کی عمر میں مدینہ میں فوت ہوئیں)
سطر 43:
حسین احمد مدنی کی زبانی:
 
دیوبند پہنچنے کے بعد وہ ضعیف سی [[کھیل کود]] کی آزادی جو مکان پر تھی۔ وہ بھی جاتی رہی۔ دونوں بھائی صاحبان بالخصوص بڑے بھائی صاحب سب سے زیادہ سخت تھے۔ خوب مارا کرتے تھے۔ اس تقید اور نگرانی نے مجھ میں علمی شغف زیادہ سے زیادہ اور لہو لعب کا شغف کم سے کم کر دیا۔<ref>(تخلیص نقش حیات، صفحہ 54 تا 55)</ref>
 
== اساتذہ سے حصول علم ==
سطر 177:
[[زمرہ:دیوبندی علماء]]
[[زمرہ:ہندوستان کے مسلمان مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]