"رملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 1:
{{Infobox Israel municipality
|name=رملہ
|emblem=Coat of arms of Ramla.png
|emblem_type=Emblem of Ramla
|image_skyline=Ramla 6780a.jpg
|image_caption=
|hebname={{Hebrew|רַמְלָה}}
|ISO=Ramla
|arname=الرملة
|meaning=
|pushpin_map=Israel|pushpin_label_position=left
|coordinates={{coord|31|56|N|34|52|E|region:IL|format=dms|display=inline,title}}
|founded=716
|type=city
|typefrom=
|stdHeb=
|altOffSp=
|altUnoSp=Ramleh
|country=israel
|district=center
|popyear={{Israel populations|Year}}
|population={{Israel populations|Ramla}}
|population_footnotes={{Israel populations|reference}}
|area_dunam=9993
|mayor=Michael Vidal
}}
'''رملہ''' [[فلسطین]] کا ایک قدیم شہر اور موجودہ انتظامی پایۂ تخت ہے۔ جسے 634ء میں [[خالد بن ولید]] نے فتح کیاتھا۔ اموی خلیفہ [[سلیمان بن عبدالملک]] نے یہاں ایک نیا شہر بسایا اور یہاں رہائش اختیار کی۔ اس کے محلات کے اثار [[پہلی جنگ عظیم]] تک موجود تھے۔ 1099ء میں [[صلیبی مسیحیوں]] نے رملہ پر قبضہ کر لیا۔ اس کے 90 برس بعد [[صلاح الدین ایوبی|سلطان صلاح الدین ایوبی]] نے اسے دوبارہ فتح کرکے اسلامی مملکت میں شامل کر لیا۔