"حیدرآبادی حلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«حیدرآبادی حلیم (Hyderabadi Haleem) ہندوستانی شہر حیدرآباد میں حلیم کی ایک مشہور قسم ہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:27، 2 جولائی 2018ء

حیدرآبادی حلیم (Hyderabadi Haleem) ہندوستانی شہر حیدرآباد میں حلیم کی ایک مشہور قسم ہے. حلیم گوشت، دالوں اور گندم سے بنی ہوئی ایک ڈش ہے. یہ اصل میں ایک عرب ڈش ہے اور نظام (حیدرآباد ریاست کے سابق حکمران) کے دورحکومت میں چاوش لوگوں کے ذریعے متعارف کرائی گئی. مقامی روایتی مصالحوں کی وجہ سے ایک منفرد حیدرآبادی حلیم بن گئی، جو 19 ویں صدی سے مقامی لوگوں میں مقبول ہوئی.