"حیدرآبادی حلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائک
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
حیدرآبادی حلیم (Hyderabadi Haleem) ہندوستانی شہر حیدرآباد میں حلیم کی ایک مشہور قسم ہے.ہے۔ حلیم گوشت، دالوں اور گندم سے بنی ہوئیبنا ایک ڈشپکوان ہے.ہے۔ یہ اصل میںاصلاً ایک عرب ڈشپکوان ہے اور نظام حیدرآباد (حیدرآباد ریاست کے سابق حکمران) کے دورحکومتدور حکومت میں چاوشاسے چاؤش لوگوں کے ذریعےنے متعارف کرائی گئی.کرایا۔ مقامی روایتی مصالحوں کی وجہ سے ایک منفرد حیدرآبادی حلیم بن گئی، جو 19 ویں صدی سے مقامی لوگوں میں مقبول ہوئی۔
 
حیدرآبادی حلیم کو وہی درجہ حاصل ہے جو حیدرآبادی بریانی کو حاصل ہے.ہے۔ حیدرآبادی حلیم کولوگکو لوگ شادیوں، جشن اور دیگر سماجی مواقع پرتوپر تو رکھتے رکھتےہیہی ہیں مگر خاص طورپرطور پر رمضان المبارک کے دورانمیں افطار میں یا افطار کے بعد حیدرآبادی حلیم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اکثر کا کہنا یہ ہے کہ حیدرآبادی حلیم فوری طور پر توانائی فراہم کرتیکرتا ہے اورقوتاور قوت میں اضافہ کرتیکرتا ہے.ہے۔ یہ رمضان کے خاص ڈشوںپکوانوں میں سے ایک ہے.ہے۔ اس کی ثقافتی اہمیت اور مقبولیت کی شناخت کی وجہ سے 2010 عیسوی2010ء میں اسے بھارتی جی آئی ایس (GIS) رجسٹری آفس کی طرف سے جغرافیکلجیوگرافیکل انڈیکیشن اسٹاٹساسٹیٹس (GIS) عطا کیا گیا تھا،تھا۔ بھارت میں حلیم اس حیثیت کو حاصل کرنے کےوالا لیےگوشت یہکا بھارتپہلا کیپکوان پہلی گوشت کی ڈش ہے.ہے۔