"حیدرآبادی حلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی عبارت
(ویکائک)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(درستی عبارت)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''حیدرآبادی حلیم''' ہندوستانی شہر [[حیدرآباد]] میں حلیم کی ایک مشہور قسم ہے۔ حلیم گوشت، دالوں اور گندم سے بنا ایک پکوان ہے۔ یہ اصلاً ایک عرب پکوان ہے اور [[نظام حیدرآباد]] (حیدرآباد ریاست کے سابق حکمران) کے دور حکومت میں اسے چاؤش لوگوں نے متعارف کرایا۔کرایا جو جلد ہی مقامی روایتی مصالحوں کی وجہ سے ایک منفرد حیدرآبادی حلیم بنکا گئی،روپ جواختیار کر گیا اور 19 ویں صدی سے مقامی لوگوں میں مقبول ہوئی۔ہوا۔
 
حیدرآبادی حلیم کو وہی درجہ حاصل ہے جو حیدرآبادی بریانی کو حاصل ہے۔ حیدرآبادی حلیم کو لوگ شادیوں، جشن اور دیگر سماجی مواقع پر تو رکھتے ہی ہیں مگر خاص طور پر رمضان المبارک میں افطار میں یا افطار کے بعد حیدرآبادی حلیم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اکثر کا کہنا ہے کہ حیدرآبادی حلیم فوری طور پر توانائی فراہم کرتا ہے اور قوت میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ رمضان کے خاص پکوانوں میں سے ایک ہے۔ اس کی ثقافتی اہمیت اور مقبولیت کی وجہ سے 2010ء میں اسے بھارتی جی آئی ایس (GIS) رجسٹری آفس کی طرف سے جیوگرافیکل انڈیکیشن اسٹیٹس (GIS) عطا کیا گیا تھا۔ بھارت میں حلیم اس حیثیت کو حاصل کرنے والا گوشت کا پہلا پکوان ہے۔