"اکیو موریتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ←‏top: درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''اکیو موریتا''' (1921-1999) (Akio Morita) ایک جاپانی انجینیر تھا۔ اسنے ماسارو ایبوکا کیساتھہ مل کر دنیا کے ایک بہت بڑے صنعتی ادارے [[سونی]] کو تعمیر کیا۔
 
اکیو موریتا ایک الیکٹرانیکس انجینیر تھا اور [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران جاپانی بحریہ میں ملازم تھا۔ اس کا کام گرائے جانے والے امریکی ہوائی جہازوں کا مشاہدہ کرنا تھا۔ اس کام کے دوران اس نے محسوس کیا کہ امریکی ٹیکنالوجی جاپانی ٹیکنالوجی سے بہتر ہے اور یہ کہ اس وجہ سے [[جاپان]] یہ جنگ نہیں جیت سکے گا۔ جاپان کی شکست کے بعد اکیو نے سونی کے ذریعے ٹیکنالوجی میں امریکا کو شکست دی۔
 
اکیو موریتا کی سوانح حیات Made in Japan اس سلسلے میں پڑھنے کی چیز ہے۔
 
[[زمرہ:1921ء کی پیدائشیں]]