"اسٹیفن ہاکنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
م خودکار: ویکائی > ثقب اسود
سطر 1:
{{خانہ معلومات سائنس دان}}
 
'''اسٹیفن ہاکنگ''' (برطانوی املا کے مطابق '''اسٹیون ہوکنگ''') {{انگریزی نام| Stephen Hawking}} (تلفظ: {{nobr|1={{IPAc-en|audio=Stephen Hawking Pronunciation.ogg|ˈ|s|t|iː|v|ə|n|_|ˈ|h|ɔː|k|ɪ|ŋ}};}}) بیسویں اور اکیسویں صدی عیسوی کے معروف [[ماہر طبیعیات]] تھے۔ انھیں [[البرٹ آئنسٹائن|آئن سٹائن]] کے بعد گزشتہ صدی کا دوسرا بڑا سائنس دان قرار دیا جاتا ہے۔ ان کا زیادہ تر کام [[ثقب اسود]] یعنی [[ثقب اسود|بلیک ہول]]، نظریاتی کونیات ([[علم الکائنات|کونیات]]) کے میدان میں ہے۔ ان کی ایک کتاب [[وقت کی مختصر تاریخ]] یعنی A brief History of Time ایک شہرہ آفاق کتاب ہے جسے انقلابی حیثیت حاصل ہے۔ یہ آسان الفاظ میں لکھی گئی ایک نہایت اعلیٰ پائے کی کتاب ہے جس سے ایک عام قاری اور اعلیٰ ترین محقق بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ وہ ایک خطرناک بیماری سے دو چار تھے اور کرسی سے اٹھ نہیں سکتے تھے۔ ہاتھ پاؤں نہیں ہلا سکتے اور بول نہیں سکتے تھے۔ لیکن وہ دماغی طور پر صحت مند رہے اور بلند حوصلگی کی وجہ سے اپنا کام جاری رکھا۔ وہ اپنے خیالات کو دوسروں تک پہنچانے اور اسے صفحے پر منتقل کرنے کے لیے ایک خاص کمپیوٹر کا استعمال کرتے تھے۔ ان کی يہ بیماری ان کو تحقيقی عمل سے روک نہ سکی۔
 
== حالات زندگی ==
سطر 55:
[[زمرہ:وولف انعام برائے طبیعیات وصول کنندگان]]
[[زمرہ:اسکاٹش نسب کی انگریز شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]