"بتھماؤس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 41:
==تاریخ==
ِیہودی جنرل اور تاریخ دان [[یوسیفس]] لکھتا ہے کہ روم کی جنگ کے دوران جب اس نے اپنے دو ساتھیوں سمیت گلیل میں اپنا عہدہ سنبھالا تو انہوں نے طبریہ کے لوگوں کے ساتھ ہیرودس انٹی پاز کے بنائے ہوئے ایک گھر کو گرائے جانے کے لئے ملاقات کی اور پھر اس گھر کو گرا دیا گیا جبکہ اس گھر کی باقیات کو بچا لیا گیا۔
 
دوسری صدی قبل از مسیح میں یہ گاؤں "ہپہ" کے ایک قبیلے کا مسکن بن گیا۔ اس دوران یہودیت کے چوبیس مقدس ڈویژنوں کے نمائندے گلیلی منتقل ہو گئے۔ 1566ء میں [[خلافت عثمانیہ]] کے [[سلیمان اول]] نے حکم دیا کہ بتھماؤس سے طبریہ تک پانی لایا جائے۔ اس حکم کا مقصد اب تک معلوم نہیں ہو سکا ہو سکتا ہے کہ یہ حکم کھیتی باڑی تک پانی پہنچانے کے لئے صادر کیا گیا ہو۔ اپریل 1566 تک ابھی یہ کام مکمل نہیں ہوا تھا اور مزدوروں نے ایک یہودی یاسف ناسی کی سربراہی میں نے اس کام کی اجرت میں اضافہ کر دیا لیکن سلطان نے اجرت میں اضافہ کرنے سے انکار کر دیا۔ اس گاؤں اور طبریہ کے تباہ ہونے کے دوران اس علاقے میں دو قدرتی چشمے بھی پائے جاتے تھے۔
[[File:Survey of Western Palestine 1880.06.jpg|thumb|[[فلسطینی ایکسپلوریشن فنڈ]] 1880 کا ایک نقشہ، جس میں ٹیل ماؤن، "بتھماؤس" کو دکھایا گیا ہے۔ ]]
[[File:1794 Anville Map of Israel, Palestine or the Holy Land in Ancient Times - Geographicus - IsraelPalestine-anville-1794.jpg|thumb|1794 اسرائیل کا نقشہ، فلسطین یا مقدس زمین، جس میں بتھماؤس اور طبریہ کے تعلقات کو دکھایا گیا ہے، مزید وضاحت کے لئے نقشہ کو کلک کریں۔)]]
 
==بیرونی روابط==