"بآواز ہم مخرجی اختتام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Sicilian language > صقلی زبان
م خودکار: خودکار درستی املا ← جنوب ایشیائی
سطر 9:
 
'''بآواز ہم مخرجی اختتام''' ایک قسم کی صوتی آواز ہے جو دنیا کی کئی زبانوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ [[ہم مخرجی حروف]](Retroflex Constans) کا ایک حرف صحیح ہے [[آئی پی اے]] میں اسے ɖ کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے [[ایکس سامپا]] میں اسے d` سے ظاہر کیا جاتا ہے . آئی پی اے میں ہم مخرجی حروف صحیح کو اصل حرف کے ساتھ ہک کی علامت کا اضافہ کرکے ظاہر کیا جاتا ہے۔
جیسے [[بآواز لثوی اختتام]](Voiced Alveolar Stop) (d) کے ساتھ ہک کا اضافہ کرکے بآواز ہم مخرجی اختتام کی علامت [ɖ] حاصل ہوتی ہے یہ آواز (حرف صحیح) کئی جنوبیجنوب ایشیائی زبانوں میں پائی جاتی ہے اردو میں اسے ڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے اردو اور کئی دیگر زبانوں میں اس کے بولنے کے دو طریقے ہیں عام حالت میں ڈ ([ɖ]) اور سانس باہر چھوڑتے ہوئے(breathy voice) ڈھ([ɖʱ]). یہاں یہ بات بھی واضح کر دی جائے کہ آئی پی اے انگریزی d اور اردو ڈ کو مختلف آوازیں قرار دیتی ہے آئی پی اے کے مطابق انگریزی d آئی پی اے کے [[بآواز لثوی اختتام|[d]]] جیسی آواز ہے جبکہ اردو ڈ آئی پی اے کے [ɖ] جیسی ہے یہ دونوں آوازیں ایک نہیں بلکہ ان میں معمولی سا فرق ہے
==وقوع==
{| class="wikitable"