"دندانی حروف صحیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Finnish language > فنش زبان
م خودکار: خودکار درستی املا ← جنوب ایشیائی
سطر 8:
کئی دیگر زبانوں میں ل اور ن وغیرہ بھی دندانی ہیں یعنی دانتوں کی مدد سے بولے جاتے ہیں لیکن اردو میں یہ [[لثوی حروف صحیح|لثوی]] ہیں
[[آئی پی اے]] میں دندانی حروف کی علامت '''̪''' ہے یہ حرف کے نیچے ڈالی جاتی ہے
[[سنسکرت]]، [[اردو]] اور دیگر جنوبیجنوب ایشیائی زبانوں میں دندانی اختتام پائے جاتے ہیں برصغیر میں رہنے والے لوگوں کو انگریزی کے لثوی اختتام d اور t اپنی زبان کے [[ہم مخرجی حروف صحیح]] محسوس ہوتے ہیں
[[ہسپانوی زبان]] میں t اور d [[دندانی-لثوی حروف صحیح|دندانی-لثوی]] اور l اور n لثوی ہیں
[[اطالوی]] میں tاور d دندانی-لثوی ہیں اور l اور n بھی دندانی-لثوی بن جاتے ہیں جب ان سے پہلے کوئی دندانی حرف صحیح ہو