"طبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جنوب ایشیائی
م خودکار: ویکائی > کلاسیکی موسیقی
سطر 1:
[[فائل:Prop._Tabla.jpg|تصغیر|طبلہ]]
 
'''طبلہ''' جنوبی ایشیا کاایک معروف آلۂ [[موسیقی]] ہے جو [[کلاسیکی موسیقی|کلاسیکی]] اور [[مذہبی موسیقی|مذہبی]] موسیقی، جو جنوب ایشیائی ممالک اور ہندوستانی [[کلاسیکی موسیقی]] کا خاصہ ہے، میں استعمال کیا جاتا ہے۔ موسیقی کا یہ آلہ دو ہاتھ سے بجائے جانے والے چھوٹے ڈھولوں پر مشتمل ہوتا ہے، جو مختلف جسامتوں میں [[لکڑی]] کی کئی قسموں سے تیار کیے جاتے ہیں۔ لفظ طبلہ، [[عربی زبان|عربی]] زبان سے مستعار لفظ ہے، جس کا لفظی مطلب ڈھول کے ہیں۔
== تاریخ ==
طبلہ کی ایجاد قدیم بھارت میں ہوئی اس بات کے ثبوت پائے جاتے ہیں۔<ref>http://upclose.unimelb.edu.au/printpdf/932</ref> بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بھاجا غاروں میں کندہ نقوش ہیں جن میں ایک عورت طبلہ بجا رہی ہے اور دوسری ناچ رہی ہے۔ یہ کندہ نقوش 200 قبل مسیح سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کی جڑ بھارت میں وید یا اپنشد کے زمانے میں تک جاتی ہے۔
سطر 19:
[[زمرہ:ہندستانی آلات موسیقی]]
[[زمرہ:ہندوستانی موسیقی]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]