"غلام حسین ذو الفقار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر ضروری مواد کا اخراج
م خودکار: خودکار درستی املا ← ذو الفقار
سطر 32:
| students =
}}
'''پروفیسر ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقارذو الفقار''' (پیدائش: [[15 اگست]]، [[1924ء]] - وفات: [[13 جون]]، [[2007ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے ممتاز [[محقق]]، [[نقاد]]، [[مؤرخ]]، ماہرِ اقبالیات، ماہرِ تعلیم اور [[جامعہ پنجاب]] میں شعبۂ اردو کے صدر تھے۔
 
== حالات زندگی ==
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقارذو الفقار 15 اگست، 1924ء کو بٹالہ، ضلع گرداسپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5536 ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار،ذو الفقار، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 989، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ایف اے کی تعلیم کے لیے ایم اے او کالج [[امرتسر]] میں داخلہ لیا جہاں پرنسپل [[ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر]] اور اساتذہ میں [[فیض احمد فیض]]، کرامت حسن جعفری اور عظیم الدین احمد اور مہر ادریس شامل تھے۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد جب فسادات شروع ہو گئے تو [[27 اگست]]، [[1947ء]] میں وہ خاندان کے ساتھ ہجرت کر کے لاہور آ گئے اور لاہور میں اپنی تعلیم کو جاری رکھا۔ پہلے ادیب فاضل کا امتحان پاس کیا اور پھر بی اے کیا۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) اور بعد ازاں [[سید محمد عبداللہ|ڈاکٹر سید محمد عبداللہ]] کی نگرانی میں 'اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر ' کے عنوان سے مقالہ لکھ کر [[پی ایچ ڈی]] کی سند حاصل کی۔ وہ طویل عرصے تک تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں صدر شعبۂ اردو کے عہدے اور [[استنبول یونیورسٹی]] میں اردو چئیر پر فائز رہے۔ اس کے علاوہ وہ '''بزمِ اقبال لاہور''' کے ناظم بھی رہے ا ور اپنی وفات تک اس کے سہ ماہی مجلے 'اقبال' کے مدیر بھی ہے۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== ادبی خدمات ==
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقارذو الفقار ماہرِ اقبالیات، مؤرخ، نقاد، غالب شناس اور محقق ہیں۔ [[اقبالیات]] کے حوالے سے ان کا کام سند تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان کی تصانیف میں '''محاسن خطوط غالب، شاہ حاتم : حالات و کلام، جگر لخت لخت (خود نوشت سوانح عمری)، مولانا ظفر علی خاں - حیات، خدمات و آثار، اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر، گاندھی : لسان العصر کی نظر میں، قومی زبان کے بارے میں اہم دستاویزات، سرگزشتِ اقبال: ایک محاکمہ، اقبال کا ذہنی و فکری ارتقا، اعلامِ خطباتِ اقبال، بیادِ اقبال، سرگزشتِ اقبال: ایک محاکمہ''' اور '''اقبال- ایک مطالعہ ''' کے نام سر فہرست ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 66:
 
== وفات ==
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقارذو الفقار 13 جون، 2007ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے اور پنجاب یونیورسٹی کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔<ref name="bio-bibliography.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== حوالہ جات ==