"خط رعنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > عالم اسلام
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، الحمد للہ
سطر 1:
[[فائل:1st Takhtee Khate Ra'ana (Script).jpg|تصغیر|خط رعنا کے حروفِ ابجد کی تختی اول کا عکس|متبادل=|دائیں|300x300پکسل]]
[[فائل:تصویر ابن کلیم Ibne Kaleem Ahsan Nizami Photo.jpg|تصغیر|292x292پکسل|خط رعنا کے موجد ابن کلیم احسن نظامی ]]
معروف شاہ خالد گولڈ میڈلسٹ [[فن خطاطی|خطاط]] ہفت قلم [[ابن کلیم|ابن کلیم احسن نظامی]]<ref>{{Cite web|url=https://books.google.com.pk|title=https://books.google.com.pk/books?id=hzc7AAAAMAAJ&q=Ibne+Kaleem&dq=Ibne+Kaleem&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwioxrO34YXcAhUmLMAKHW9XDHAQ6AEIJjAA|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref> ([[ملتان]]-[[پاکستان]]) کا ایجاد کردہ اُردو، عربی، فارسی، پنجابی، سرائیکی  و دیگر زبانوں کا نمائندہ خط۔ [[نستعلیق|خط نستعلیق]] کی ایجاد کے سات سو سال بعد تخلیق کیا گیا جو کہ [[فن خطاطی|فن خطاطی کی تاریخ و ورثہ]] میں خوش آئند اضافہ ہے۔
[[فائل:Cover Page of Book NAQOSH-E-RA'ANA (MAUSOM) MURAQ-E-KHATTATI (نقوشِ رعنا موسوم مرقع خطاطی).jpg|تصغیر|عکس کتاب جس میں تمام مروّجہ خطوں کے ساتھ خطِ رعنا کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔ ]]
<blockquote>1971ء میں خط رعنا ایجاد ہوا تقریبا چوالیس برس ہوچکے ہیں اور الحمدللہالحمد للہ اس وقت تک پوری دنیا میں خطِ رعنا معروف ہوچکا ہے<ref>{{Cite web|url=http://www.urdusukhan.com|title=http://www.urdusukhan.com/2076|date=|accessdate=|website=خط رعنا کے فقید المثال شہہ پارے۔ سرائیکی زبان میں کلامِ خواجہ غلام فریدؒ۔|publisher=|last=|first=|script-title=}}</ref> بلکہ کئی ملکوں میں دیگر مروجہ طرزوں کے ساتھ اداروں میں باقاعدہ خط رعنا کی تربیت دی جارہی ہے۔ مثلا غالب اکیڈمی نیو دہلی بھارت میں، جاپان کی اسلامک لینگویج یونیورسٹی تہران اور دیگر کئی خطوں میں اس خط کی باقاعدہ جانکاری کا سلسلہ جاری ہے۔ یوں خط رعنا سرائیکی وسیب کا ہی نہیں [[عالم اسلام]] کا بھی ورثہ بن چکا ہے۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.taemeernews.com|title=https://www.taemeernews.com/2015/02/interview-new-Style-Calligraphist-KHAT-E-RAANA-Ibn-e-Kaleem.html|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref></blockquote>
اساتذۂ فن نے خطِ رعنا کو بہت پسند کیا اور اس کے موجد کی حوصلہ افزائی کی حضرت امام الخطاطین حافظ محمد یوسف سدیدیؒ، حضرت نفیس رقم و دیگر آرٹسٹوں، خطاطوں نے خوبصورت انداز میں  خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انڈیا سے عظیم خطاط حضرت خلیق ٹونکی، حضرت سیّد عاصم امروہوی، الفی قرآن پاک کے کاتب محمد یوسف قاسمی دہلوی، خطاط حافظ یوسف دہلوی، معروف دانشور اور انشاء پرداز [[گوپی چند نارنگ|ڈاکٹر گوپی چند نارنگ]]، جاپانی خطاط کوتیشی ہوندا، ایرانی اور سعودی خطاط صاحبان نے نہ صرف [[خط رعنا]] کو سراہا بلکہ اس کی ایجاد پر موجدِ خط [[ابن کلیم|ابن کلیم احسن نظامی]] کو خراج تحسین سے نوازا ہے<ref>{{Cite web|url=http://kaleemmag.blogspot.com|title=http://kaleemmag.blogspot.com/2012/02/|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>