"درشہوار سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درست نام مفحم جاہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
|residence=[[ترکی]]<br/>[[حیدرآباد، دکن|Hyderabad]], [[آندھرا پردیش]], [[ہندوستان]]<br/>[[لندن]], [[انگلستان]], United Kingdom
}}
شہزادی[[بیگم]] [[صاحبہ]] ''خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار سلطان'' المعروف [[در شہوار]] (پیدائش: [[26 جنوری]] [[1914ء]]، [[استنبول]] – انتقال: [[7 فروری]] [[2006ء]]، [[لندن]]) آخری [[خلیفہ|خلیفۃ المسلمین]] [[عبد المجید ثانی]] کی صاحبزادی تھیں۔
 
وہ جس وقت پیدا ہوئیں اس وقت [[سلطنت عثمانیہ]] اپنے آخری ایام گن رہی تھی۔ [[1924ء]] میں خلافت کے خاتمے کے بعد ان کے والد عبد المجید ثانی کو ملک بدر کر دیا گیا اور وہ جنوبی [[فرانس]] میں رہنے لگے۔