"صاحب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > طالب علم
سطر 4:
 
=== صاحب زادہ ===
صاحب زادہ یا صاحبزادہ [[نوابی ریاست]] میں ایک شاہی لقب یا نوجوان شہزادے کو کہا جاتا تھا۔<ref>{{cite book
| last1 = Ramaswal mi | first1 = N.S.
| title = Political History of Carnatic Under the Nawabs
| location = India
| publisher = Abhinav Publications
| year= 2003
| pages = 76
| month =
| isbn = 978-81-7017-191-1 }}</ref>
 
=== اردو میں استعنال ===
 
لفظ '''صاحب''' اردو میں کسی امیر شخص کے لیے بولا جاتا ہے جو [[نوکر]] کی ضد سمجھا جا سکتا ہے۔ لکھنے میں کسی مذکر شخص کے آخر میں احتراماً لفظ "صاحب" کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ مثلاً اگر کسی شخص کا نام "عثمان خلیل" ہے تو تکریم کے طور پر اس کے نام پر "صاحب" کا لاحقہ لگاتے ہوئے "عثمان صاحب" لکھا اور پکارا جا سکتا ہے۔ عموما شخص کا پہلا نام کے ساتھ ہی صاحب کا لاحقہ لگایا جاتا ہے۔ اگر پورا نام "عثمان خلیل" لیا جائے تو "صاحب" کا لاحقہ کم ہی لگایا جاتا ہے۔ انگریزی میں mister اور فرانسسی میں monsieur کی طرح "صاحب" اردو میں تقریباً انہی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ مونث شخص کے لیے '''صاحبہ''' کا لاحقہ لگاتے ہیں۔