"بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Gutenberg Bible.jpg|تصغیر|کتاب مقدس]]
'''کتاب مقدس''' یا '''بائبل''' ([[یونانی زبان|یونانی]] {{lang|grc|τὰ βιβλία}}) {{دیگر نام|انگریزی=Bible}} یونانی لفظ۔ بمعنی کتب)<ref>{{cite book|title=The Bible: the making and impact on the Bible a history.|edition=|last=Miller & Huber|first=Stephen & Robert|year=2003|publisher=Lion Hudson|location=England|isbn=0-7459-5176-7|page=21}}</ref> [[یہودیت|یہودیوں]] اور [[مسیحیت|مسیحیوں]] کا ایک مذہبی کتب کا مقدس مجموعہ ہے۔ یہ مجموعۂ صحائف مختلف مقامات پر مختلف اوقات میں مختلف مصنفین نے تحریر کیے۔ یہود اور مسیحی بائبل کی کتابوں کو خدائی الہام یا خدا اور انسان کے درمیان رشتے کا ایک مستبد ریکارڈ سمجھتے ہیں۔
 
== یہودی بائبل ==
یہود کے مذہبی ذخیرہ کتب کی بنیاد کتابِ بائبل کا پہلا حصہ ہے۔ جسے [[پرانا عہد نامہ]] یا عہدِ عتیق کہا جاتا ہے۔ بائبل کا دوسرا حصہ یعنی [[نیا عہد نامہ]] یہودی کتب پر نہیں مسیحی اناجیل اور دیگر مذہبی صحائف پر مشتمل ہے۔ بائبل کا لفظی معنی کتاب مقدس کیا گیا ہے۔ اس کے تراجم دنیا کی بیشتر زبانوں میں ملتے ہیں۔ پرانے عہد نامے کی کتابوں کی ترتیب یہ ہے:{{نس}}
1. تورات جس کا لفظی معنٰی قانون ہے۔ اس میں پانچ کتابیں شامل ہیں:<ref>[https://books.google.com/books?id=CakJchHfN1QC&pg=PA647&lpg=PA647&dq=Pentateuch+from+Greek+meaning+%22five+scroll-cases&source=bl&ots=iUzv6_UPBw&sig=itoLPZH_dUSbPWww1gnM1PJfk3Q&hl=en&sa=X&ei=BmZoUNa6IZS08ATC1oGIBw&ved=0CEMQ6AEwBQ#v=onepage&q=Pentateuch%20from%20Greek%20meaning%20%22five%20scroll-cases&f=false] The Restored New Testament: A New Translation with Commentary, Including the Gnostic Gospels Thomas, Mary, and Judas by Willis Barnstone – W. W. Norton & Company. p. 647</ref> [[کتاب پیدائش|پیدائش]]، [[کتاب خروج|خروج]]، [[کتاب احبار|احبار]]، [[کتاب گنتی|گنتی]]، [[کتاب استثنا|استثناء]]۔ ناقدین کے خیال میں یہ تورات اصل تورات نہیں جو کم و بیش چار پانچ بار دنیا سے جل کر اور تباہ و برباد ہو کر ناپید ہو چکی ہے اور یہ بعد کی پیداوار ہے۔ ناقدین کا مزید کہنا ہے کہ [[عزرا|عزرا کاہن]] نے اسے [[اسیری بابل]] سے رہائی کے بعد [[موسیٰ|موسٰی]] سے کافی عرصہ بعد اپنی زبانی یاداشت سے لکھا۔{{نس}}
2. نبییم جس میں بائیس کتابیں شامل ہیں۔ بعض خالص تاریخی اور بعض انبیا کی طرف منسوب ہیں۔ مثلاً [[کتاب یشوع|یشوع]]، [[کتاب قضاۃ|قضاۃ]]، [[کتاب سموئیل|سموئیل اول و دوم]]، [[کتاب سلاطین|سلاطین اول و دوم]]، [[کتاب تواریخ|تواریخ اول و دوم]]، [[کتاب یسعیاہ|یسعیاہ]] وغیرہ۔{{نس}}
3. کتبیم جس میں بارہ کتابیں شامل ہیں۔ [[کتاب زبور|زبور]]، [[کتاب امثال|امثال]]، [[کتاب ایوب|ایوب]]، [[کتاب یرمیاہ|یرمیاہ]]، [[کتاب نحمیاہ|نحمیاہ]]، [[کتاب دانی ایل|دانی ایل]]، [[کتاب حزقی ایل|حزقی ایل]]، [[کتاب نوحہ|نوحہ]] وغیرہ۔{{نس}}