"فرانسس کرک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > ڈی این اے
سطر 5:
انتقال:8 جولائی 2004ء
 
ڈی این اے کا راز پانے والے اور ساخت معلوم کرنے والے نوبیل انعام یافتہ سائنس دان۔ یہ ساخت انہوں نے اپنے ایک ساتھی سائنس دان [[جمیز واسٹن]] کے ساتھ مل کر معلوم کی۔ برطانیہ میں پیدا ہونے والے فرانسس نے انیس سو تریپن میں کیمرج یونیورسٹی میں [[ڈی این اے]] کی ساخت پر تحقیق کی جس پر انیس سو باسٹھ میں انہیں نوبیل انعام دیا گیا ۔
 
ڈی آکسی رائبونیوکلک ایسڈ (ڈی این اے) کسی جاندار خلیے میں موجود وہ مادہ ہے جو موروثی خواص کا حامل ہوتا ہے۔ یہ خلیے کے مرکز میں پایا جاتا ہے۔ جاندار خلیوں کے جینز میں ڈی این اے زنجیر کی کڑیوں کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کی ترتیب اس جاندار کے موروثی خواص کا تعین کرتی ہے۔
سطر 27:
[[زمرہ:نوبل انعام برائے فعلیات و طب وصول کنندہ]]
[[زمرہ:رائل سوسائٹی کے رفقا]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]