"بیت المقدس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
'''بیت المقدس''' (Temple in Jerusalem یا Holy Temple) (عبرانی: בֵּית - הַמִּקְדָּשׁ، جدید عبرانی: Bet HaMikdash / بیت ہمقدش؛ھا مقدش؛ طبری: Beṯ HamMiqdāš؛ اشکنازی: Beis HaMikdosh; عربی: بيت القدس / بيت المقدس) سے مراد '''[[ہیکل سلیمانی]]''' ہے جو قدیم [[یروشلم]] میں واقع تھا جو موجودہ [[مسجد اقصٰی]] اور [[قبۃ الصخرۃ]] کا مقام ہے۔ "بیت المقدس"سے مراد وہ "مبارک گھر" یا ایسا گھر ہے جس کے ذریعے گناہوں سے پاک ہوا جاتا ہے۔ پہلی صدی ق م میں جب [[رومی سلطنت|رومیوں]] نے یروشلم پر قبضہ کیا تو انہوں نے اسے [[ایلیا]] کا نام دیا تھا۔
 
== حوالہ جات ==