"محمد حسن خان کلیم رقم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
== اعزازات: ==
 
* آپ کے استاد نے محمد حسن خان کو ’’کلیم رقم<ref>{{Cite web|url=https://web.facebook.com|title=https://web.facebook.com/IbneKaleem/posts/1456029517741064?_rdc=1&_rdr|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>‘‘ کے فنی نام سے نوازا۔ اور پھر اس نام سے فنی حلقوں میں پہچان پائی۔
* قیامِ [[پاکستان]] کے بعد لاہور میں [[تاج الدین زریں رقم]] کو خطاط الملک کے لقب سے نوازا گیا۔ اُنہی دنوں [[خوشنویس یونین]] بارے مشورے اور خدمات کے اعتراف میں خطاط الملک [[تاج الدین زریں رقم]] نے اپنے ساتھی "کلیم رقم (محمد حسن خان)" کو "[[احسن التحریر]]<ref>{{Cite web|url=https://www.urdupoint.com|title=https://www.urdupoint.com/pakistan/news/multan/national-news/live-news-956679.html|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>" کے فنی لقب سے نوازا۔
 
== [[فن خطاطی]]  میں خدمات: ==