"راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے
سطر 1:
راؤ ہندی زبان کا لفظ ہے۔[[ہریانہ]] کے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں۔ راؤ کے معنی سردار۔ شہزادہ۔ اور بہادر کے ہیں راؤ لقب راجپوت میں دو بڑی گوت استعمال کرتی ہيں پنوار اور چوہان بالخصوص [[پاکستان]] میں رہنے والے راجپوت یہ ہی لقب استعمال کرتے ہیں راؤ راجپوت اور یہ انڈیا میں زیادہ تر ہریانہ اور لگ بھگ سارے پاکستان میں پھیلے ہوےہوئے ہیں زیادہ تر راجپوت قوم میں یہی زیادہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں تمام ہندُستان میں ’’راؤ‘‘ کا لفظ شاہی خطاب تسلیم کیا جاتا ہے۔ راؤ زبان کے لحاظ سے شاہی افراد جو راجپوتوں میں گزرے ہیں ،ان کی اولادوں کو عزت وتکریم کی بنا پر ’’راؤ‘‘ کے خطاب سے پکارا جاتا ہے۔ یہ [[رانگڑی]] زبان بولتے ہیں۔[[رانگڑ]] کا لفظ ایسے راجپوت افراد کے لیے بولا جاتا ہے جنہوں نے اسلام قبول کر لیا ہو۔ نسلاً یہ راجپوت قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا مرکز ریاست ہریانہ(انڈیا) سے ہے اور آج بھی ان کی اکثریت مشرقی پنجاب میں آباد ہے۔ [[ہریانہ]] کے ’’رانگڑ ‘‘ اب سندھ اور پنجاب میں بھی آباد ہیں۔ جبکہ مغربی اُترپردیش( یو۔ پی) کے [[رانگڑ]] بدستور (انڈیا) میں ہی رہتے بستے چلے آ رہے ہیں۔ یہ اصطلاح ’’رانگڑ‘‘ بذاتِ خود رانگڑ قوم اپنے لیے کم استعمال کرتی ہے بلکہ یہ لوگ اپنے آپ کو ’’مسلمان راجپوت‘‘ کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ [[رانگڑ]]وں میں اکثر اپنے آپ کو راؤ اور رانا کے القابات کے ساتھ بھی متعارف کراتے ہیں بعض افراد اپنا تعارف ’’خان یا خاں‘‘ سے بھی کراتے ہیں ایسے افراد کا تعلق عموماً ہریانہ سے ہوتا ہے۔ اکثر گھرانے اب بھی اپنی ہی زبان میں گفتگو کرتے ہیں۔ ایسے افراد جن کا تعلق اُترپردیش( یو۔ پی، انڈیا) سے ہے’’ کھڑی بولی‘‘ بولتے ہیں لیکن جب کسی اور قوم سے گفتگو کرتے ہیں تو صاف اُردو زبان میں کرتے ہیں۔ 1947ء کی آزادی کے بعد بہت سارے [[رانگڑ]] اُترپردیش(یو۔ پی)اور ہریانہ سے ہجرت کرکے پاکستان آئے اورصوبہ سندھ اور پنجاب میں آباد ہو گئے۔ یہ تمام مذہبی اعتبار سے سخی العقیدہ ہیں۔ لیکن سنیوں کی دیگر شاخوں کی طرح دیوبندیوں اور بریلوی فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ رانگڑ
رانگڑ شخصیات
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/راؤ»