"رچرڈ اول شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بارہویں صدی میں یورپ کے حکمران
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے
سطر 25:
[[فائل:Richard coeur de lion.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|رچرڈ شیر دل]]
[[فائل:LionHeartFarewell.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|انیسویں صدی کی عکاسی میں رچرڈ حسرت سے بیت المقدس کی جانب دیکھتے ہوئے]]
'''رچرڈ اول''' (پیدائش:8 ستمبر، 1157ء - وفات: 6 اپریل، 1199ء) 6 جولائی، 1189ء سے اپنی وفات تک [[انگلستان]] کا بادشاہ تھا۔ انہوں نے مختلف اوقات میں اسی مدت کے دوران نارمنڈے ،Aquitaine ،گاسکونی کے ڈیوک، آئر لینڈ، قبرص کے لارڈ، نینتز، آنجو، مائن کے نواب اور Brittany (فرانس کا صوبہ) کے سردار اعلی کے طور پر حکومت کی۔ رچرڈ کی ماں کا نام ایلینار آف گا ئن تھا۔ رچرڈ اس کی آخری عمر میں پیدا ہوا تھا۔ وہ شاہ لویس کی سابقہ ملکہ تھی جو 1149ء کی [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگ]] میں [[مسیحی]] فوجوں کا ایک سردار تھا۔ شاہ لویس سے طلاق کے بعد ایلینار نے ہنری ڈیوک آف آنجو سے شادی کر لی۔ 16 سال کی عمر میں رچرڈ نے اپنی فوج کی کماند کرتے ہوےہوئے پااٹو (Poitou) میں بغاوت کو کچلا جو اس کے والد، بادشاہ [[ہنری دوم شاہ انگلستان|ہنری دوم]] کے خلاف تھی ۔
 
رچرڈ بلا کا طاقتور تھا - بہت دلیر اور اولوالعزم - اس نے بڑے بڑے معرکے سر کیے تھے۔ جنگ میں اس کی شجاعت مسلم تھی۔ اس کی پرجوش فطرت کو کھیلوں کے مقابلوں کی عمدہ ضیافتوں میں تسکین ملتی۔ اس کی رگوں میں پوشیرز اور گاسکونی کے مطربوں اور منچلے شہزادوں کا خون گردش کر رہا تھا وہ تیغ زنی اور نیزہ بازی میں انتہا ئی لطف محسوس کرتا۔ وہ بربط بجانے کا بھی بہت شوقین تھا۔ رچرڈ کو فن ملک داری سے دور کا بھی واسطہ نہ تھا۔ اس کے قوی ہاتھ تلوار کے قبضے اور نیزے کے گز کے لیے پیدا کیے گئے تھے۔ انہں قلم اور کاغز سے کوئی سروکار نہ تھا۔