"سعادت پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے
سطر 37:
سعادت پارٹی بحیثیت [[سیاسی جماعت]] کے ساتھ ساتھ عظیم سماجی تنظیم کے طور بھی کام کرتی ہے۔  اس کی شاخیں ملک کے تقریبا تمام ضلعوں، چھوٹے قصبوں اور شہروں میں ہے۔
 
ماضی میں اس پارٹی نے بہت سارے معاملات پر مظاہرے کیے ہیں، ان میں اکثر ہزاروں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی ہے۔ دنیا بھر کے اخباروں میں حضرت محمد کے کارٹون کی مخالفت میں ہونے والے سنہ 2004 ء کے الفلوجة میں ہوےہوئے حملہ کے خلاف ہزاروں مظاہرین نے مظاہرے میں شرکت کی تھی۔ ایسا ہی حالیہ دنوں سنہ 2008-2009 کے دوران اسرائیل کے غزہ پر حملے کے خلاف بھی مظاہرے ہوےہوئے تھے۔
 
== انتخاباتی نتائج ==
سطر 49:
امیدواروں کی فہرست اس طرح تیار کی گئی تھی کہ گریٹ یونین پارٹی کے امیدوارکو ان ضلعوں میں سر فہرست رکھا گیا جہاں انہوں نے 2011 میں سعادت سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے۔ جبکہ سعادت کے امیدوار ان علاقوں میں سر فہرست رکھے گیے جہاں انہوں نے گریٹ یونین پارٹی کو 2011 میں شکست دی تھی۔ اس کا مطلب ہوا کہ سعادت کے امیدوار 55 نشستوں پر سر فیرست رکھے گیے  جبکہ گریٹ یونین پارٹی کے امیدوار 30 نشستوں پر۔ باقی نشستیں دونوں پارٹیوں کے امیدواروں نے ادلا بدلی کر لی تھیں۔
 
سعادت کے لیڈر مصطفی کمال پہلے امیدوار کے طور پر استامبول کے پہلے انتخابی ضلعے کے لیے منتخب ہوےہوئے جبکہ گریٹ یونین پارٹی کے لیڈر مصطفی دسدیجی انقرہ کی دوسری انتخابی نشست کے لیے منتخب ہوے۔ہوئے۔
 
== پارٹی کے لیڈر ==