"موپساں" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے |
||
سطر 79:
اس مضمون میں حوالہ جات کی کمی ہے فوٹ نوٹ . براہ ا کرم مدد کریں اور سطری حوالہ جات دن تا کہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی نہ ہو اور اغلاط سے بچا جا سکے (ستمبر ٢٠٠٨ )
ہنری البغ گے د موپساں شاتو د میرو مسنیل نزد شاتو د میرو مسنیل میں ،دیپ کے نزدیک، ٥ اُگست ١٨٥٠ میں پیدا
باپ کی غیر موجودگی میں بالک موپساں کی ماں اس کی شخصیت پر اثر انداز ہونے والی سب سے بڑی ہستی بن گئی۔ اس کی ماں کا کوئی ادبی مقام نہ تھا لیکن وہ کلاسیکی ادب بالخصوص شکسپیر . کی بڑی دلدادہ تھی۔ تیرہ سال کی عمر موپساں اپنی ماں کے ساتھ اس اکے آبائی قصبے اتغیتا میں واقی ولا دے وغگئی میں بڑا خوش و خرم رہا۔ اس کا گھر مضافات میں ساحل سمندر پر تھا جہاں وہ بڑے شوق سے مچھلیاں پکڑنے اور دیگر بیرونی تفریحات میں مشغول رہتا۔ تیرہ سال کی عمر میں اسے غووان کے نزدیک ایک چوٹی سی مذہبی درسگاہ میں روایتی تعلیم کے لیے داخل کرا دیا گیا۔
|