"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے)
'''پرویز خٹک''' صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
== ابتدائی زندگی ==
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوے۔ہوئے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔
ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
 
103,398

ترامیم