"گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے)
گھر بنیادی طور پر [[عورت]] کی ایجاد ہے۔ گھر ملک کی شہر کی یا قصبہ کی بنیادی اکائی ہے۔ گھر ہمیشہ سے انسان کے لیے اہم رہا ہے۔ آج سے قریبا سینتیس سو سال پہلے جب [[حروف تہجی]] کو ایجاد کیا گیا تو دوسرا حرف "ب" بیت یعنی گھر پر رکھا گیا۔ <br/>
 
جن کے پاس گھر نہیں ہوتا وہ ہر وقت اسے حاصل کرنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں اس لیے [[ابراہم ایچ میزلو]] نے گھر کو انسان کی بنیادی ضرورت قرار دیا ہے۔ وہ جو اپنے گھروں کو کھو دیتے ہیں وہ کھوے ہوےہوئے گھر ہمیشہ انکی یادوں میں بسے رہتے ہیں۔ سات صدیاں پہلے [[قرطبہ]] سے جو مسلمان [[مراکش]] آ ئے تھے ان کے پاس اب بھی ان گھروں کی چابیاں ہیں اس امید میں کہ کبھی وہ اپنے آباؤ اجداد کے گھروں کو جائیں گے۔
 
== مزید دیکھیے ==
111,622

ترامیم