"سعادت پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← گئے
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہے کہ
سطر 33:
20 جولائی 2001 کوآئنی عالت کے ذریعے فضیل(ورچو) پارٹی پر پابندی لگنے کے بعد سعادت کی بنیاد رکھی گئی۔ جبکہ پارٹی کے اصلاح پسند بازو نے انصاف اور ترقی پارٹی کی بنیاد رکھی اور قدامت پسندوں نے سعادت بنائی۔ حالانکہ یہ اسلامی پارٹی ہے مگر اس کے منصوبے ترکی کے تمام تر سیاسی معاملوں کا احاطہ کرتے ہیں۔
 
جدت پسند اسلامی پارٹی انصاف اور ترقی پارٹی حکومت  کی کامیابی کی وجہ سے سعادت کے ووٹ میں کمی آئی ہے۔ حالانکہ یہ لگاتار ترکی حکومت کے اردوغانی اتحاد میں شامل ہونےاور اسرائیل  اور امریکا کے ساتھ فوجی تعلقات کی مخالفت کرتی رہی ہے۔ سعادت پارٹی اس بات پر زور دیتی ہیکہہے کہ ترکی حکومت اپنے فوجی اور [[خارجہ پالیسی]] کو اپنائے تاکہ اپنے اس موقف کو حاصل کر سکے جس کے مطابق مغربی مملاک سے اسلامی ممالک کو برابر خطرات کا سامنا رہتا ہے۔  سعادت پارٹی کی پالیسی پلیٹ فارم کی بنیاد  [[نجم الدین اربکان]] کے خیالات اور فسلفے پر ہے۔
 
سعادت پارٹی بحیثیت [[سیاسی جماعت]] کے ساتھ ساتھ عظیم سماجی تنظیم کے طور بھی کام کرتی ہے۔  اس کی شاخیں ملک کے تقریبا تمام ضلعوں، چھوٹے قصبوں اور شہروں میں ہے۔