"سعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے
سطر 6:
== تاریخی پس منظر ==
== طریقہ ==
حاجی یا عمرہ کرنے والا، صفا کی طرف سے مروہ تک جائے، یہ ایک چکر ہو گا، اب مروہ سے صفا کی طرف واپس آئے تو یہ دوسرا چکر ہو گیا، اسی طرح سات چکر پورے کیے جاتے ہیں، اس طرح آخری چکر مروہ پر ختم ہو گا۔<ref>علامہ سراج الدین علی بن عثمان اوسی حنفی (متوفی 569ھ)، فتاوا سراجیہ، کتاب الحج، باب افعال لحج، صفحہ 33</ref> اگر کوئی غلطی سے یا کسی دوسری وجہ سے مروہ کی طرف سے صفا کی جانب سعی کرے تو تب اس کو آٹھ چکر لگانے ہونگےہوں گے تب، اس کی سعی کے سات چکر مانے جاتے ہیں، کیونکہ پہلا چکر صفا سے مروہ کی جانب ہے، مروہ سے شروع کرنے والے کا پہلا چکر شمار نہیں کیا جاتا۔<ref>امام محمد بن حس شیبانی (متوفی 189ھ)، المبسوط، جلد 6، کتاب المناسک، باب السعی بین الصفا والمررۃ، صفحہ 342</ref><ref>مفتی امجد علی اعظمی،[[: ur:بہار شریعت]],حصہ ششم، صفا و مروہ کی سعی کا بیان، صفحہ 59</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سعی»