"لکیری آزادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ریاضیات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے
سطر 22:
میٹرکس ''A'' کے تمام ستونوں کے باہمی لکیری آزاد ہونے کے لیے لازمی ہے کہ [[یکلخت لکیری مساوات کا نظام|مساوات]] <math>AX=0</math> کا واحد ممکن حل <math>X=0</math> ہو۔ یعنی
:<math>AX=\mathbf{0} \,\, \Rightarrow X=\mathbf{0}</math>
اگر صفر سمتیہ کے علاوہ بھی کوئی حل ہو، تو ستون باہمی لکیری آزاد نہیں ہونگے۔ہوں گے۔
اسی طرح میٹرکس کی تمام قطاروں کے باہمی لکیری آزاد ہونے کے لیے ضروری ہے کہ
:<math>A^tY=\mathbf{0} \,\, \Rightarrow Y=\mathbf{0}</math>