"ملا عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:پشتون (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے
سطر 66:
 
== وفات ==
29 جولائی 2015 کو افغان مخابرات نے یہ خبر دی تھی کہ ملا محمد عمر کا[[کراچی]] میں انتقال ہو گیا ہے، کچھ طالبان نے اس بات کی تردید کردی تھی کیونکہ [[مری]] میں افغان طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات ہور رہے تھے،لیکن جب اس خبر نے زور پکڑ لیا تو افغان طالبان نے 30 جولائی 2015 کو اس بات کی تائید کردی کہ ملا عمر کا [[صوبہ ہلمند]] میں انتقال ہوا تھا طالبان کے مطابق اُن کی وفات دل کے دورے کے باعث ہوئی۔ وفات کے وقت اُن کے ساتھ ان کے اہم کمانڈر عبد الجبار تھے۔ کمانڈر عبد الجبار نے ہی طالبان کے پانچ اہم کمانڈروں کو ملا عمر کی موت کی اطلاع دی۔ طالبان نے یہ بھی بتایا کہ نائب امیر [[ملا اختر منصور]] افغان طالبان کے نئے امیر ہونگے۔ہوں گے۔<ref>[http://daily.urdupoint.com/news/2015-07-31/important-news-204960.html افضان طالبان کی ملا عمر کی وفات کی تصدیق]</ref>
 
== حوالہ جات ==