"نظامت توضیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے)
 
== تعارف ==
کسی بھی نظام کے دائرہ حیات میں نظامت توضیع (c.m) کا اطلاق اس نظام میں شفافیت لانے کیساتھ کارگردگی اور طبعی وعملی خواص میں ضابطے کا باعث بنتا ہے۔ یہ اس امر کی بھی یقین دہانی کراتا ہے کہ نہ صرف کارگردگی توقعات کے عین مطابق ہے بلکہ تمام مجوزہ تفصیلات دستاویزی شکل میں بھی موجود ہیں۔ اس سی-ایم عملکاری کا بنیادی مقصد مربوط نظام میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے لیے باقرینہ انتظام کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ تا کہ اس سے وسعت نظام، بہتر کارگردگی، عملی بھروسا اور بحالی نظام جیسے کہ نظام کے دائرہ کار میں وسعت، تخفیف لاگت، عملی خطرات میں خاطر خواہ کمی، نظامی تسلسل اور کمی اورکوتاہی کے ازالہ جیسے فوائد حاصل کیے جا سکیں۔ سی-ایم کے کسی نظام پر اطلاق کی لاگت اور بہت سے مصارف کو ختم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ اس کی عملدرآمدی کے بغیر کسی بھی نظام کی ترویج بہت سے تباہ کن مسائل کا شکار ہو سکتی ہے جو نظام کے دائرہ حیات پر موثر طریقے سے اثر انداز ہونگے۔ہوں گے۔
 
{{نامکمل}}
111,622

ترامیم