"کبوترخانہ اصول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے
سطر 7:
}}
[[فائل:Pigeons-in-holes.jpg|thumbnail|بائیں|کبوتر خانے: کبوتر 7 ہیں اور خانے 9، اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ کم از کم 2 خانے ضرور خالی ہونگے۔]]
اگر ''n+1'' کبوتر ''n'' خانوں میں ہوں، تو کم از کم ایک خانہ ایسا ہو گا جس میں دو کبوتر ہوں گے۔ اصول کی صداقت واضح ہے۔ اس کی افادیت عملی [[ریاضی]] مسائل ثابت کرنے میں واضح ہوتی ہے۔ مثلاً آٹھ افراد کے کسی بھی گروہ میں دو افراد ایسے ضرور ہونگےہوں گے جن کی [[سالگرہ]] ہفتے کے ایک ہی دن پڑتی ہو گی۔ (واضح ہو کہ ہفتے میں سات دن ہوتے ہیں: [[ہفتہ]]، [[اتوار]]، [[پیر]]، [[منگل]]، [[بدھ]]، [[جمعرات]]، [[جمعہ]]۔)
 
جامع بیان: اگر خانوں کی تعداد سے کبوتروں کی تعداد ''k'' گنا سے زیادہ ہو، تو پھر کچھ خانوں میں ''k+1'' کبوتر ضرور ہونگے۔ہوں گے۔
 
== حوالہ جات ==