"گلبرگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہے کہ
سطر 67:
}}
 
'''گلبرگہ''' ریاست [[کرناٹک]] کا ایک تاریخی شہر ہے۔ یہ تاریخی شہر گلبرگہ [[بنگلور]] سے 623 کلومیٹراور [[حیدرآباد دکن]] سے 200 سے زائدکلومیٹر ہے۔ یہ آزادی سے قبل حضور[[نظام]] اور[[سلطنت اصفیہ]] کے زیرنگین اورر[[حیدر آباد اسٹیٹ|یاست حیدرآباد]] کا حصہ تھا۔ فارسی میں گل کے معنی پھول کے ہیں اوربرگہ کے کہتے ہیں باغ کو۔ مطلب گلبرگہ پھولوں کے باغ کوکہتے ہیں۔ شاعرانہ زبان فارسی میں گلبرگہ پھول اور پتوں کوبھی کہاجاتاہے۔ ایک روایت یہ بھی ہیکہہے کہ پرانے دنوں میں گبرگہ کانام ‘کلابُرگی‘ بھی تھاجسے حالیہ دنوں میں ایک حکومتی فرمان (جی۔ او۔) کے ذریعہ گلبرگہ کاپرانا نام کالابرگی رکھ دیاگیاہے۔
پہلے گلبرگہ کوگلبرگہ شریف بھی کہاجاتاتھا۔ اس تاریخی شہرمیں قلعہ گلبرگہ بھی واقع ہے۔ یہ قلعہ 0.25 مربع کلومیٹرپرپھیلاہواہے۔ اس قلعہ کو روزگارڈن پھولوں کاباغ یاگلبرگہ کے طورپرتعمیرکیاگیاتھا۔ یہ بھی کہاجاتاہے کہ ایک زمانے میں اس شہرکے زیادہ ترگھروں میں پھولوں کے باغ ہواکرتے تھے جس سے اس شہرکانام گلبرگہ پڑا۔ اس نام سے شہرکی جاہ وحشمت اوردولتمندی کابھی پتہ چلتاہے۔ ہندوستان کی آزادی کے بعدگلبرگہ لسانی بنیادپرریاستوں کی تنظیم جدید کے تحت ریاست کرناٹک میں چلاگیا۔