"ہابیل و قابیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہے کہ
م خودکار: ویکائی > رب العالمین، کتاب پیدائش
سطر 1:
ہابیل اور قابیل [[آدم]] اور [[حوا]] کے دو بیٹوں کے نام ہیں۔ [[کتاب مقدس]] میں اُن کا ذکر [[کتاب پیدائش]] میں آیا ہے۔ جبکہ قرآن میں آپ کا ذکر [[مائدہ|سورۃ المائدہ]] کی آیت 27 میں بغیر نام لیے آیا ہے۔ کتاب مقدس میں قابیل کو قائن کے نام سے پکارا گیا ہے۔

واقعہ یہ ہے کہ آدم و حوا سے جو لڑکے اور لڑکی صبح و شام پیدا ہوتیں انکی شادی ایک دوسرے سے جائز نہیں تھی بلکہ صبح والی لڑکی کی شادی شام والے لڑکے سے ہوتی اور شام والی لڑکی کی صبح والے لڑکے سے قابیل کے حصے میں جو لڑکی آتی ہے وہ اس کے معیار کے مطابق خوبصورت نہیں ہوتی جس کی وجہ سے وہ ہابیل کا قتل کر دیتا ہے چونکہ وہ لڑکی ہابیل کے زوج میں آجاتی ہے۔ بعض لوگ یادنہیں رکھ پاتے کہ ہابیل اور قابیل میں سے قاتل ہو تھا۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ قاتل اور قابیل ملتے جلتے لفظ ہیں۔ قتل کرنے والا بھی قابیل یا قائن ہی تھا۔

سطر 18:
اور ذرا انہیں آدمؑ کے دو بیٹوں کا قصہ بھی بے کم و کاست سنا دو جب اُن دونوں نے قربانی کی تو ان میں سے ایک کی قربانی قبول کی گئی اور دوسرے کی نہ کی گئی اُس نے کہا "میں تجھے مار ڈالوں گا" اس نے جواب دیا "اللہ تو متقیوں ہی کی نذریں قبول کرتا ہے

{{تصویری قرآن|5|28}}

اگر تو مجھے قتل کرنے کے لیے ہاتھ اٹھائے گا تو میں تجھے قتل کرنے کے لیے ہاتھ نہ اٹھاؤں گا، میں اللہ [[رب العالمین]] سے ڈرتا ہوں

{{تصویری قرآن|5|29}}

میں چاہتا ہوں کہ میرا اور اپنا گناہ تو ہی سمیٹ لے اور دوزخی بن کر رہے ظالموں کے ظلم کا یہی ٹھیک بدلہ ہے"

سطر 48:
[[زمرہ:ہابیل اور قابیل]]
[[زمرہ:ہم مادرپدر جوڑے]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]